Latest National, International, Sports & Business News

برطانیہ کے شہر برمنگھم کی 4 مساجد پر نامعلوم افراد کا حملہ

لندن:  برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات  4 مساجد پر نامعلوم افراد نے حملہ…

ورلڈ کپ کے بعد افریقی کھلاڑی جے پی ڈومنی کی ریٹائرمنٹ

لاہور(سماء نیوز) جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر جے پی ڈومنی نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے،ڈومنی نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ میں ہونے والا ورلڈ کپ انکا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا،ہ ڈومنی نے اس بات کا بھی…

نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے، چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف ضمانت کے باوجود بیرون ملک نہیں جا سکتے۔چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم…

کرتارپورراہداری پر پاک بھارت مذاکرات کا پہلا دور کامیاب

لاہور:  کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور کامیاب ہوگیا۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ راہداری سے متعلق بعض معاملات پر اب بھی اختلافات ہیں جس کی تفصیلات نہیں بتاسکتا تاہم مشترکہ اعلامیہ…

قلندرز کا مسلسل چھوتھی بار مایوس کن اختتام کنگز گھر میں ناکام

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز نے آخری میچ میں لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، اس فتح کے ساتھ سلطانز نے پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی جبکہ قلندرز نے مسلسل چوتھی مرتبہ آخری نمبر کے ساتھ…

تمام جماعتوں کو میثاق جمہوریت میں خوش آمدید کہتے ہیں، نواز شریف

لاہور: (سماء نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے تمام جماعتوں کو میثاق جمہوریت میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف، بھتیجے

لاہور کے 40 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

پنجاب میں نگراں حکومت کے دور میں کیا جانے والا تجربہ ناکام ہو گیاجس کے بعد سابق ایس ایچ اوز کو دوبارہ تبادلوں کے بعد ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔ لاہور کے 40تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کر دئیے گئے ، تعینات کئے جانے والے تمام ایس …

ڈیمز کی تعمیر کیلئے اوورسیز پاکستانی رقم بھیجیں، وزیرِاعظم کی اپیل

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام میں کہنا تھا کہ میں نے تمام معاملات کو عوام کے سامنے لانے کا وعدہ کیا تھا، پاکستان کو بہت سے ایشوز اور مسائل کا سامنا ہے لیکن سب سے اہم مسئلہ پانی ہے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ…

سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتہ کو بند رہیں گے

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ایک بار پھر گیس ناغہ میں اچانک اضافے کا اعلان کرتے ہوئے ہفتہ کو سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی اعلامیے کے مطابق گیس نظام میں سپلائی کم ہوجانے کے سبب  ہفتہ کو سندھ بھر میں …

بھارت سے مذاکرات کیلئے پاک فوج کی حمایت حاصل ہے: فواد چوہدری

لاہور: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کیلئے پاک فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے، لیکن ابھی تک نئی دہلی حکومت کی جانب سے جانب سے مثبت جوابی اشارے نہیں ملے، اداروں کے ساتھ ہیں اور ادارے ہمارے ساتھ ہیں، عمران خان کی پالیسی پاکستان کی…