پاکستان نے قدم اٹھا لیا، اب بھارتی حکومت آگے بڑھے: نوجوت سنگھ سدھو
نئی دہلی:
سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی حکومت سے پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے قدم بڑھا دیا، اب بھارت سرکار بھی ایک قدم آگے بڑھائے، کرتار پور بارڈر کو کھولنا دونوں ممالک کو قریب…