کے پی حکومت نے تمام محکموں سے 5 سالوں کی منصوبہ بندی طلب کرلی
خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم کے 100 روزہ پلان پر عملدرآمد کے لیے صوبے کے تمام محکموں سے اگلے پانچ سالوں کی منصوبہ بندی طلبکرلی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا۔وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری…