Latest National, International, Sports & Business News

مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن کی دوسری بار خودکشی کی کوشش

گلوکار مائیکل جیکسن کی20 سالہ بیٹی اور معروف ماڈل پیرس جیکسن نے

 اعتراف کیا تھا کہ انہوں نے والد کے موت کے بعد ذہنی مسائل، الجھنوں اور پریشانیوں کے باعث 2013 میں خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔تاہم اب ایک بارپھر پیرس جیکسن نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ بتایا گیا کہ پیرس جیکسن نے 16 مارچ کو اپنی جان لینے کی کوشش کی، جس وجہ سے انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ طبی امداد دیے جانے کے بعد پیرس جیکسن کو اگرچہ ہسپتال سے فارغ کردیاگیا،تاہم ڈاکٹرز ایک ٹیم مسلسل ان کی نگرانی کر رہی ہے۔

تبصرے بند ہیں.