Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اب سیاست کے میدان میں

سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر سیاست میں قدم رکھتے ہوئے باضابطہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے ہیں اور یوں انہوں نے سیاست کی پچ پر اپنی نئی اننگز کی شروعات کر دی۔بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں گمبھیر کو بی جے پی کی رکنیت دلائی۔ اس موقع پر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد بھی موجود تھے

تبصرے بند ہیں.