Latest National, International, Sports & Business News

نوازشریف کی درخواستِ ضمانت منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی درخواست ِ ضمانت منظور کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں چھ ہفتوں کے لیے طبی بنیادوں پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم انہیں بیرونِ ملک جانے کی…

پنجاب میں انتظامی بنیادوں پر نئے اضلاع بنانے پر غور

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر میں انتظامی بنیادوں پر نئے اضلاع بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ چیف سیکریٹری کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی انتظامی بنیادوں پر نئے ا ضلاع بنانے…

نریندر مودی پر بنی فلم کی ریلیز پر کانگریس کی مخالفت

فلم پی ایم نریندر مودی کی ریلیز آئندہ 5 اپریل کو ہونے والی ہے اور اس بات سے کانگریس ناراض ہے کہ اس کی ریلیز تاریخ پیچھے کھسکا کر لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے سے بھی پہلے کر دیا گیا ہے۔ اسی معاملے پر کانگریس کے ایک وفد نےالیکشن کمیشن سے…

فیصل آباد:26 سالہ حنا فاطمہ کا قاتل اس کا شوہر نکلا

فیصل آباد کے تھانہ جھنگ بازار کی حدود کی رہائشی 26 سالہ حنا فاطمہ گھر میں ہی فائرنگ سے ہلاک ہوگئی تھی۔ مقتولہ کے شوہر رضوان نے پولیس کو بیان دیا کہ پستول لوڈ رکھی تھی کہ اذان نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی۔ حنا فاطمہ کو…

کرائسٹ چرچ سانحہ، تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نیوزی لینڈ جیسنڈاآرڈرن کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کررہی تھیں جس کے دوران انہوں نے سانحہ کرائسٹ چرچ کی تحقیقات کے لیے…

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اپنے عزیزوں کو عمرہ ویزے پر بلا سکیں گے

سعودی عرب کے حکام کا کہنا ہے کہ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی اپنے قریبی عزیزوں کے لیے عمرہ ویزہ جاری کرواسکیں گے۔  وزارت حج عمرہ کے سکریٹری برائے عمرہ ڈاکٹر عبد العزیز وزان کا کہہنا ہے کہ جلد ہی نافذ ہونے والے نئے قانون کے مطابق سعودی…

خواتین کیلئے رسول اکرم ؐ کے روضہ مبارک کی زیارت کے اوقات تبدیل

مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کی جانب سےخواتین کیلئے روضہ مبارک کی زیارت کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ نئے نظام الاوقات کے مطابق خواتین رسول اکرمؐ کے روضہ مبارک کی 2بار زیارت کرسکیں گی۔ صبح سورج طلوع ہونے سے لے کر ظہر کی نماز سے ایک گھنٹے…

اسد منیر کی مبینہ خود کشی، چیئرمین نیب کا انکوائری خود کرنیکا اعلان

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خود کشی کے معاملے کی خود انکوائری کریں گے۔ انہوں نے اسد منیر کے تمام کیسز کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔…

برابر ی پارٹی کی بے روز گاری کے خلاف احتجاجی ریلی

)چیئرمین برابر ی پارٹی پاکستان جواد احمد نے بے روز گاری کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے لوگوں کو رو ز گار دینے کا وعدہ پورا نہیں کیا ۔خوشحالی اور غربت کو جی ڈی پی اور پاپولیشن کے تناسب میں دیکھا جاتا ہے ۔ جتنا بڑا جی…

ارمیلا کانگریس کے ٹکٹ پر لوک سبھا کاالیکشن لڑیں گی؟

شمالی ممبئی پارلیمانی سیٹ سے بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کو الیکشن لڑانے پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ارمیلا کو کانگریس پارٹی میں شامل کر کے انہیں لوک سبھا کا ٹکٹ دینے کی تیاری چل رہی ہے۔ اس سیٹ سے پہلے سے ہی…