ٹرمپ کااوپیک سے پیداوار بڑھانے کا مطالبہ
امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے لیے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپیک) سے پیداوار بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔صدر ٹرمپ نے آج ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’ اہم بات یہ ہے کہ اوپیک تیل کی پیداوار بڑھائے۔عالمی مارکیٹ…