پریانکا چوپڑا اور انکے شوہر میں شدید اختلافات، نوبت طلاق تک پہنچ گئی
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑااور انکے شوہر نک کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں اور نوبت طلاق تق پہنچ گئی ہے۔اختلافات کا یہ سلسلہ شادی کے بعد سے چل رہا ہے۔ جس وجہ سے دونوں نے ایک دوسرے سے ہمیشہ کے لئے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا…