سوناکشی سنہا نئے اداکار ظہیر اقبال کے عشق میں گرفتار
بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نئے اداکار ظہیر اقبال کے عشق میں گرفتار ہو گئی ہیں۔دونوں اداکاروں کے درمیان قربتوں کی چہ مگوئیاں اس وقت شروع ہوئیں، جب جون 2018 میں ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کو سالگرہ کے دن پر مبارک باد پیش کی تھی۔ظہیر اقبال نے…