Latest National, International, Sports & Business News

ٹیپو سلطان کی چاندی کی تلوار60 ہزارپاؤنڈ میں نیلام

لندن۔ (سماء نیوز) شیر میسور ٹیپو سلطان کے اسلحہ خانے کے کچھ نادر و نایاب ہتھیار بشمول ان کے شخصی استعمال والی چاندی کی تلوار ایک نیلامی میں فروخت ہوئی جن سے 107,000 پاؤنڈ حاصل ہوئے۔ ٹیپو سلطان کی چاندی سے بنی ہوئی تلوار 60 ہزارپاؤنڈ میں…

پروفیسرقتل کیس: تحریک لبیک پاکستان کےرہنماظفر گیلانی گرفتار

بہاولپور میں طالبعلم کے ہاتھوں پروفیسر کے قتل کے کیس میں تحریک لبیک پاکستان کے قومی اسمبلی کے اُمیدوار حلقہ این اے 187 ظفر گیلانی کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ قاتل طالب علم خطیب حسین کاان سے رابطہ تھا۔ خطیب حسین کی آخری کال بھی ظفر گیلانی کو…

بیوی پرتشدد کرنیوالے شوہرکا ساتھی سمیت 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون اسماء پر شوہر اور اس کے ملازم کے تشدد کے معاملے پر لاہور کی مقامی عدالت نے دونوں ملزمان کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزم میاں فیصل نے اپنی بیوی اسما عزیز کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔…

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ جان پرمل 72برس کی عمر میں انتقال کرگئے

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ جان پرمل 72برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ جان پرمل نے 1972میں میونخ میں ہونے والے اولمپکس مقابلے اور 1966اور 1970 میں بینکاک میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی…

ٹھوس شواہد پر نیب کو گرفتاری کا مکمل اختیار

سریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ ملزم کیخلاف کافی شواہد ہوں تو نیب کو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے ۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں جلیل ارشد کے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر تین رکنی بینچ نے سماعت کی جس دوران معزز عدالت عظمیٰ نے حکم…

قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے اور انٹرنیٹ سے غیرمنظور شدہ قرآن پاک اور دینی کتب ہٹانے کا حکم دیدیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک اور دینی کتب کی نشرو اشاعت کے لیے فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورہائی کورٹ نے…

بنگلہ دیش : پہلے بچے کی پیدائش کے 26 دن بعد جڑواں بچوں کا جنم

بنگلہ دیشی خاتون نے قبل از وقت بچے کی پیدائش کے 26 دن بعد جڑواں بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ عارفہ سلطان نے گزشتہ ماہ بچوں کو جنم دیا تھا۔گائنی کولوجسٹ شیلا پوڈر نے بتایا کہ انہیں معلوم نہیں…

تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں 80 رنز سے ہرا کر سیریز بھی اپنے نام کرلی ۔ابوظہبی میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 267 رنز کا ہدف ملا تھا تاہم پوری ٹیم 186 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئی۔تیسرے ون ڈے…

وکٹ زمین سے اکھڑ جائے لیکن بیلز وکٹوں کے اوپرہوتو بیٹسمین آوٹ:آئی سی سی

کرکٹ میں عمومی طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ اگر گیند وکٹوں کو چھولے لیکن بیلز نہ گریں تو آٹ نہیں ہوتا لیکن اگر بیلز نہ گریںاور وکٹ اکھڑ جائے تو پھر آٹ ہوگا یا نہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو ایک کرکٹ فین کی جانب سے سوشل میڈیا…

سعودی عرب :40سالہ قیدی کی جیل میں شادی

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں الحایر کے مقام پر واقع ایک جیل میں قیدی کی شادی کی شاندار تقریب منعقد کی گئی۔چالیس سالہ قیدی محمد القحطانی نے جیل انتظامیہ کو درخواست دی کہ جیل میں اس کی شادی کا اہتمام کیا جائے۔ محمد القحطانی پہلے سے…