دنیا کے ٹاپ 10 سیاحتی مقامات میں مراکش اور دوبئی شامل
سال 2019 کے لیے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں عرب دنیا کے دو شہر شامل ہیں۔ انگریزی ویب سائٹ کی نئی فہرست میں ان معروف ترین مقامات کا نام پیش کیا گیا ہے جن کا رخ دنیا بھر کے لوگ روایتی سیاحت کے مقصد سے کرتے ہیں۔ مذکورہ فہرست…