دہلی میں سید علی شاہ گیلانی کا فلیٹ ضبط
محکمہ انکم ٹیکس نے دہلی میں سینئر حریت قائد سید علی شاہ گیلانی کا فلیٹ ضبط کرلینے کا حکم دیا ہے۔ گیلانی کے نام انکم ٹیکس ریکوری آفیسر نے لکھا کہ آپ سے 3,62,62,160 روپے وصول طلب ہیں۔ جنوبی دہلی کے مالویہ نگر میں واقع یہ جائیداد تاحکم ثانی…