Latest National, International, Sports & Business News

اعصام الحق نے کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت لی

امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونے والے کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق نے اپنے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز کے ساتھ شاندار کھیل پیش کیا۔مینز ڈبل کے فائنل میں پاک میکسیکن جوڑی نے نیل اسکپسکی اور کین اسکپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست دی۔ ان کی جیت کا اسکور6-3، 4-6 اور 6-10 رہا جب کہ یہ اعصام الحق کے کیرئیر کا 17 واں اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔

تبصرے بند ہیں.