عمران خان کی سعدآباد پیلس تہران آمد، پرتپاک استقبال
تہران(سماء نیوز) وزیراعظم عمران خان کا سعدآباد پیلس تہران آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں عمران خان کو گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا۔وزیر اعظم نے دورہ ایران کے آغاز پر مشہد میں مختصر قیام کیا، صوبہ خراسان کے گورنر جنرل علی رضا حسینی اور…