پشاور: مرکز صحت میں توڑ پھوڑ کا الزام، مزید 9 افراد گرفتار
دو روز قبل پشاور کے نواحی علاقے ماشوخیل کے مرکزِ صحت میں توڑ پھوڑ کرنے اور آگ لگانے کے الزام میں مزید 9 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے قبضے سے 2 عدد کلاشنکوفیں اور پستول بھی برآمد کر لیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان…