خطے کی ترقی کیلیے افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا ناگزیر ہے، نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ جب تک افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوتا، پورے خطے میں امن اور خوشحالی کا قیام ممکن نہیں۔اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 27ویں وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…