مری میں سکول وین حادثے کا شکار، 10 بچے جھلس کر زخمی
مری: مری میں لوئر موہڑا بڑا ہوتر کے قریب سکول کے بچوں کو لے جانے والی وین بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری، جس کے بعد گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی قریبی ایمرجنسی…