میر رضا قتل کیس؛ پولیس افسران و اہل کاروں کے خلاف کارروائی شروع
کراچی:میر رضا علی قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر محکمہ داخلہ سندھ نے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔جوڈیشل کمیشن کے مشاہدات اور کابینہ کی سب کمیٹی کی سفارشات آئی جی سندھ کو ارسال کر دی گئی ہیں، جبکہ محکمہ داخلہ نے سیکرٹری صحت کو…