پاکستان، امریکہ کا انسدادِ دہشت گردی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد:پاکستان اور امریکہ نے انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے اور خطے کو درپیش شدت پسندی کے خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے…