براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سانحہ پمز کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست، حکومت سے تفصیلی جواب طلب
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز سے متعلق دائر درخواست پر حکومت سے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور اس پر کارروائی کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاق کو کیس میں تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…
فیلڈ مارشل کا دورہ کامیاب، نتائج جلد سامنے آئیں گے: ایرانی صدارتی دفتر
تہران:ایرانی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورے کو نتیجہ خیز اور سود مند قرار دے دیا۔ایرانی صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا دورہ انتہائی نتیجہ خیز رہا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے…
بانی کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے گئے، جسٹرار آفس سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست کو نمبر بھی الاٹ کر دیا ہے۔رجسٹرار…
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی،محسن نقوی
اسلام آباد:وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز رہی۔وفاقی وزیر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے جاری…
حکومت نے خلوص نیت سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا: رانا ثناء
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے خلوص نیت سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کیا، صحت کے معاملے پر پہلے کبھی سیاست ہوئی اور نہ ہی آئندہ ہوگی۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا رانا ثناء اللہ کا کہنا…
چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لیکر آزاد کشمیر اسمبلی کے نئے سپیکر منتخب
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے سپیکر کا انتخاب ہوگیا، جبکہ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چودھری لطیف اکبر کی زیر صدارت جاری ہے، جس میں نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے…
ماضی کے جرم پر نئی سخت سزا لاگو نہیں کی جا سکتی: لاہور ہائیکورٹ
لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے نیا قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کے جرم پر بعد میں نافذ ہونے والی سخت سزا لاگو نہیں کی جا سکتی۔عدالت نے شہری کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر 9 لاکھ روپے ہتھیانے کے الزام میں ملزم…
مریم نواز کی پولیس میں بدعنوان عناصر کی چھانٹی کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب نے امن وامان کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جرائم کی مجموعی صورتحال میں…
غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت
لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ کا غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ کا اہم فیصلہ، جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے غیرت کے نام پر 18 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کے مقدمے میں راضی نامہ مسترد کرتے ہوئے 2 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر…
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 6 نشستوں پر ن لیگ کامیاب، پی پی 2 سیٹیں جیت سکی
مظفرآباد:مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں میں چھ حاصل کر لی، مسلم لیگ ن کو خواتین کی تین، علما و مشائخ ، سمندر پار مقیم کشمیریوں اور ٹیکنو کریٹ کی ایک ایک اضافی نشست مل گئی، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کو دو…
کشمیر بھارت کا حصہ نہیں، امریکی سفیر کا بیان مسترد، قرارداد منظور
مظفرآباد:قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں امریکی سفیر کی طرف سے کشمیر کو بھارت کا حصہ قرار دینے کے بیان کی مذمت کی گئی، لطیف اکبر نے قرارداد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔قرارداد میں کہا گیا کہ ریاست جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں،…
صنعتی کنکشن کے بقایاجات کی وصولی کے لیے گھریلو میٹر منقطع کرنا غیر قانونی قرار
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نےصنعتی کنکشن کے بقایاجات کی وصولی کے لیے الگ گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان کے بھائی غازی خان کی جانب سے دائر درخواست پر…