براؤزنگ زمرہ
1دنیا
فوجی راز فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار، اہلیہ کو سزا
واشنگٹن: فوجی راز غیرملک کو فروخت کرنے پر امریکی بحریہ کے اہلکار اور اہلیہ کو قید کی سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے سابق انجینیئرجوناتھن ٹوبی چیف آف نیول آپریشنز کے دفتر میں کام کرتے تھے۔ انہیں ایک غیر ملک کو جوہری…
عمران خان پر حملہ قابل مذمت، پاکستان کے حالیہ حالات پر تشویش ہے: امریکا
پاکستان کے حالیہ واقعات پر امریکی محکمہ خارجہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، شہریوں کو پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے، پاکستانی عوام کے…
امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے، جو بائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست میری لینڈ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک میں جمہوریت خطرے میں ہے اور یہ وقت جمہوریت کو…
کان میں پھنس کر 9 روز کافی پر زندہ رہنے والے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
جنوبی کوریا میں لوہے کی کان میں پھنس کر 9 روز تک کافی پر زندہ رہنے والے 2 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔
ایران نے روس کو خودکش ڈرونز فروخت کرنے کا اعتراف کرلیا
تہران: ایران نے باضابطہ طور پر پہلی بار روس کو ڈرون فروخت کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ یوکرین جنگ سے پہلے کی بات ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر روس…
اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔اسرائیلی فورسز نے دعویٰ کیا ہے…
نیدرلینڈز: بھیڑیوں کی انسانی آبادی کے قریب آنے پر انتظامیہ چوکنی ہوگئی
نیدرلینڈز میں بھیڑیے انسانی آبادکے قریب آرہے ہیں جس کی وجہ سے انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات لینا شر وع کردیے ہیں۔
شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جنوبی کوریا کے فوجی حکام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز متعدد میزائل فائر کرنے والے شمالی کوریا نے آج بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔طویل فاصلے تک مار کرنے والے…
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،3 نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے اونتی پورہ میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تینوں نوجوانوں کونام نہاد سرچ آپریشن کے دوران…
سائنسدانوں نے زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے کو دریافت کرلیا
سائنسدانوں نے ایک بہت بڑے سیارچے کو دریافت کیا ہے جو زمین کے مدار کی جانب بڑھ رہا ہے۔
انگلینڈ میں برڈ فلو کے بڑھتے کیسز، ٹرکی پرندے کی قلت کا امکان
انگلینڈ کے پولٹری فارمز میں برڈ فلو کے کیسز میں اضافے کے باعث فارمرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر ٹرکی پرندے (امریکی مرغے کی نسل) بھی بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔
الزامات بے بنیاد،عمران خان کی حکومت گرانے میں ملوث نہیں: امریکا
امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ غلط اور جھوٹی…