براؤزنگ زمرہ

دنیا

پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف اپنا دفاع کرنے کا مکمل حق ہے: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل سکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں…
مزید پڑھ ...

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پرحملہ اور توڑ پھوڑ

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے چرچ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسندوں کے ہجوم نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر نارائن پورمیں چرچ پر حملہ کردیا۔ ڈنڈا بردار انتہاپسندوں نے چرچ میں توڑپھوڑ کی اور نقصان…
مزید پڑھ ...

وائی فائی کے ذریعے دیوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجربہ

اونٹاریو: جامعہ واٹرلو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آرپار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف 20 ڈالر ہے۔اسے وائی پیپ (وائی تاکا جھانکی) کا نام دیا گیا ہے جسے جامعہ کے…
مزید پڑھ ...

پہلی مرتبہ دھات اور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ: اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینوپیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ…
مزید پڑھ ...

میکسیکو میں جیل پرحملہ، 10 اہلکاروں سمیت 14 افراد ہلاک

نیو میکسیکو: میکسیکو کے شہر واریز میں جیل پر حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا نے سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا واریزشہر کے جیل پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں 10 اہلکاروں سمیت 4 قیدی ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے۔حکام کے مطابق حملے…
مزید پڑھ ...

بھارت کا بنا کھانسی کا شربت زہر بن گیا، ازبکستان میں 18 بچے جاں بحق

تاشقند: وسط ایشیائی ریاست ازبکستان میں بھارت میں تیارکردہ کھانسی کا شربت پینے سے 18 بچے جاں بحق ہوگئے۔ازبکستان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں نے بھارت کی دوائیں تیارکرنے والی کمپنی کی کھانسی کی دوا پی تھی۔…
مزید پڑھ ...

امارات؛ ملازمین کو نجی کاروبار کیلیے ایک سال کی تنخواہ اور چھٹیاں دینے کا اعلان

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار کرنے کے لیے ایک سال کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔امارات کی خبر ایجنسی کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لیے تنخواہ کے…
مزید پڑھ ...

امریکا اورکینیڈا میں برفانی طوفان ’بم سائیکلون‘ سے زندگی مفلوج، 38 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان ’بم‘ نے امریکا اور کینیڈا میں معمول کی زندگی مفلوج کردی۔ سڑکوں پربرف جمنے کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی جبکہ پروازیں منسوخ ہونے…
مزید پڑھ ...

روس؛ اولڈ ہوم میں خوفناک آتشزدگی میں 20 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ…
مزید پڑھ ...

یوکرین جنگ کی ذمہ داری روس پرعائد نہیں ہوتی، صدر پیوٹن

 ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے ’ المیہ ‘ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار ملک…
مزید پڑھ ...

امریکا کا یوکرین کو 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی حکام نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد کے پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھی شامل ہوگا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں پیٹریاٹ میزائل…
مزید پڑھ ...

کینیڈا میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک؛ حملہ آور بھی مارا گیا

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک رہائشی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جب کہ حملہ آور بھی مارا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو پولیس کو رہائشی عمارت میں فائرنگ کے واقعے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر…
مزید پڑھ ...