براؤزنگ زمرہ

دنیا

بابری مسجد کے مقام پر مارچ کا اعلان، 2000 ہندو انتہا پسند گرفتار

بھارتی پولیس نے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام کی طرف مارچ کے اعلان پر ہندو انتہا پسند جماعت ’’وشواہندو پریشد‘‘ کے 2000 کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وشوا ہندوپریشد کی جانب سے ایودھیامیں بابری مسجد کے مقام کی جانب مارچ کااعلان کیاگیا تھااس…
مزید پڑھ ...

برما، مسلمانوں کے خلاف منظم حملے پھر شروع، 35 مکانات، دکانیں نذر آتش

برما میں مسلمان ایک بارپھر بدھ بلوائیوں کے تشددکی زدمیں ہیں، بدھ خاتون سے زیادتی کی افواہ پر بلوائیوں نے مسلمانوں کی بستی پردھاوا بول دیاا ور درجنوں مکانات اوردکانوں کوآگ لگادی۔ عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق میانمارمیں ایک بارپھر مسلمانوں کے…
مزید پڑھ ...

تیونس میں ہزاروں افراد کے حکومت مخالف مظاہرے

تیونس میں ہزاروں افراد نے قومی اسمبلی کے باہر اسلام پسند حکومت کے خلاف مظاہرے کیے اور حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت ملک میں سلامتی کی صورت حال کو بہتر بنانے اور معیشت کی بہتری میں…
مزید پڑھ ...

پاکستان کشیدگی بڑھا رہا ہے، حرکتوں سے باز آجائے، بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی

بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال کو کشیدہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان جان بوجھ کر ماحول خراب کرنا چاہتا ہے۔ پانی سر سے گزر چکا، پاکستان اپنی حرکتوں سے باز آجائے۔ بھارتی فوج بہتر انداز میں کام کر…
مزید پڑھ ...

عراق: بم دھماکوں اور فائرنگ سے 6 فوجیوں سمیت 48 افراد ہلاک، 100 زخمی

عراق میں متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے، بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات دارالحکومت بغداد اور شمالی عراق کے علاقوں میں ہوئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق عراقی حکومت ملک میں پرتشدد واقعات کو…
مزید پڑھ ...

صنعا:یمنی فضائیہ کی بس میں بم دھماکے سے6 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

صنعاء: یمن میں فضائیہ کی بس میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بس میں دھماکا اس وقت ہوا جب یمن کی فضائیہ کے اہلکاروں کو دارالحکومت صنعا کے قریب واقع ایئربیس لے جایا جارہا تھا۔…
مزید پڑھ ...

ایران میں ایک ہی دن 40 مجرموں کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا

تہران: ایران میں انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ حکام نے 40افراد کو ایک ہی دن پھانسی پر لٹکا دیا ہے جس کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں اور ‘مجرموں’ کے عزیز واقارب حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ہفتے کوعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹک…
مزید پڑھ ...

دلیر مہدی کا کانگریس میں شمولیت کا اعلان، آئندہ دہلی سے الیکشن لڑنے کا امکان

بھنگڑاکنگ دلیرمہدی کا حکومتی جماعت کانگرس میں شمولیت اور نومبرمیں ہونیوالے اسمبلی کے انتخابات میں دہلی سے الیکشن لڑنے کاامکان ہے۔ ہندوستان ٹائمزکے مطابق پارٹی قیادت نے ان کی شمولیت کی قریباً منظوری دے دی ہے تاہم حتمی فیصلہ جنرل سیکریٹری…
مزید پڑھ ...

افغانستان، دھماکوں میں 3 نیٹو فوجی ہلاک

واشنگٹن: مشرقی افغانستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 2 اتحادی فوجی مارے گئے۔ ایساف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی افغانستان میں دھماکا خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 2 نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے تاہم انھوں نے ایساف کی پالیسی کے مطابق…
مزید پڑھ ...

کیلی فورنیا کے جنگلات میں ایک ہفتے قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا

سان فرانسسکو: کیلی فورنیا کے جنگلات میں ایک ہفتے قبل لگنے والی آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور آگ نے کیلی فورنیا کے یو سیمائٹ نیشنل پارک کے 17 مربع میل کے حصے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ سان فرانسسکو شہر میں ایمر جنسی…
مزید پڑھ ...

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے یمن کا امریکا سے ڈرون ٹیکنالوجی کا مطالبہ

صنعا: یمن نے القاعدہ کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے امریکا سے ڈرون ٹیکنالوجی کا مطالبہ کیا ہے۔ یمن کے وزیراعظم عبدربومنصورہادی کا کہنا ہے کہ ملک میں القاعدہ کی کارروائیاں بڑھتی جارہی ہیں جن کا مقابلہ کرنے کے لیے یمن کی حکومت کے پاس ٹیکنالوجی کا…
مزید پڑھ ...

شام میں گولہ باری، 10 لاکھ بچے والدین سے بچھڑ گئے، دمشق تحقیقات کی اجازت دے، اقوام متحدہ

بیجنگ: شام میں اطلاعات کے مطابق دمشق کے علاقہ غوطہ میں جمعے کو بھی گولہ باری کا سلسلہ جاری رہا۔ اقوام متحدہ کے مطابق شام میں جاری لڑائی کے باعث وہاں سے بھاگنے پر مجبور بچوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچ گئی‘ ان بچوں کی عمریں زیادہ تر11سال کے قریب…
مزید پڑھ ...