براؤزنگ زمرہ

دنیا

عراق، مختلف علاقوں میں بم دھماکے، 55 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد: عراق میں بم دھماکوں میں 55 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ صوبہ انبار کے شہر رمادی میں ہونیوالے کار بم دھماکے میں کم از کم20 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکوں سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی اور لوگ تباہ شدہ گاڑیوں کے قریب…
مزید پڑھ ...

مصر: اخوان المسلمون نے جمعۃ الشہدا منایا، ریلیاں، مظاہرے

قاہرہ: مصر میں صدر محمد مرسی کو اقتدار سے علیحدہ کیے جانے کے بعد سے مظاہرین پر فوج کے خونی کریک ڈائون کیخلاف جمعے کواخوان المسلمون کی اپیل پر ’’جمعۃ الشہدا‘‘ منایا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اس تعداد میں شہری ریلیوں اور…
مزید پڑھ ...

چین ، رشوت اسکینڈل میں ملوث کمیونسٹ پارٹی کے سابق عہدیدار پر میڈیا کی شدید تنقید

بیجنگ: چین کے میڈیا نے رشوت اسکینڈل میں ملوث چونو کنگ ریجن کمیونسٹ پارٹی کے سابق سربراہ پر شدیدتنقید کرتے ہوئے انھیں خودسر اورجھوٹا قراردیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق کمیونسٹ پارٹی کے سابق رہنما بو ژی لائی نے عدالت کے سامنے توہین آمیزرویہ…
مزید پڑھ ...

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت تاحال تشویشناک

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت اب بھی نازک ہے اور اہل خانہ نے لوگوں سے ان کیلیے دعاکی اپیل کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدارتی ترجمان نیک معراج نے صحافیوں کو بتایاکہ نیلسن منڈیلا کی حالت تاحال…
مزید پڑھ ...

فوجیوں کی ہلاکت میں پاکستانی بارڈر ایکشن ٹیم ملوث ہے، نیا بھارتی الزام

نئی دہلی: بھارتی تحقیقاتی اداروں نے لائن آف کنٹرول پر 5 فوجیوں کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ یہ انتہائی منظم منصوبہ اور فوجی اسٹائل کارروائی تھی جس میں مبینہ طور پر پاکستان بارڈر ایکشن ٹیم ملوث ہے۔ بھارتی…
مزید پڑھ ...

اسرائیل: ’مرسی پرفیوم‘ بیچنے پر فلسطینی دکاندار گرفتار

تلکرم: اسرائیلی فورسزنے معزول مصری صدرسے منسوب خوشبوبیچنے پرفلسطینی دکاندارکو گرفتار کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسلام بولی بادیر نامی 36سالہ فلسطینی حماس کارکن بتایاجاتا ہے اورایک دکاندار ہے۔ اسرائیلی فورسزنے اس اطلاع پراس کی…
مزید پڑھ ...

16 افغان شہریوں كے قتل میں ملوث امریكی فوجی كو عمر قید كی سزا

واشنگٹن: امریكا كی فوجی عدالت نے 16 افغان شہریوں كے قتل میں ملوث امریكی فوجی اسٹاف سارجنٹ رابرٹ بیلز كو عمر قید كی سزا سنادی ہے۔ گزشہ برس جون كے مہینے میں قندھار میں عورتوں اور بچوں سمیت 16 شہریوں كو ہلاک كرنے والے رابرٹ بیلز نے سزائے موت…
مزید پڑھ ...

برطانیہ میں مسلمان خاتون کو عدالت میں برقعہ اتارنے کا حکم

لندن: برطانیہ میں ایک مسلمان خاتون کو برقعہ پہن کر عدالت میں داخل ہونے اور اس کا مقدمہ سننے سے انکارکردیا گیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ خاتون مقدمے کے سلسلے میں جونہی عدالت میں داخل ہوئیں توجج نے برقعہ اتارنے کا حکم دیا…
مزید پڑھ ...

شام پر ممکنہ حملے کیلئے فوج کو تیاری کا حکم دیدیا، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ شام پر ممکنہ حملے کے لیے فوج کو تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ چیک ہیگل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی بحری افوج کو تیاری کا حکم اس لئے دیا گیا ہے کہ اگر صدر اوباما شام کے خلاف فوجی کارروائی کا…
مزید پڑھ ...

نائیجیریا میں شدت پسندوں نے مسجد پر حملہ کرکے 35 نمازیوں کو شہید کردیا، فوجی حکام

ابوجا: نائجیریا کی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی شدت پسند گروپ ’’بو کو حرام‘‘ نے فو جیوں کا بھیس بدل کر شمال مشرقی نا ئجیریا میں ایک مسجد پر حملہ کر کے 35 نمازیوں کو شہید کر دیا۔ نائجیریا کی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بو کو حرام کے…
مزید پڑھ ...

امریکا : پاکستانی پیش امام کو طالبان کی مدد کے الزام میں آج سزا دیے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی پیش امام کوطالبان کی مدد کے الزام میں آج جمعے کو 60سال قیدکی سزادیے جانے کا امکان ہے۔ جمعرات کوعالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میامی کی مسجدکے پاکستانی پیش امام حافظ خان پرالزام ہے کہ انھوں نے سوات میں طالبان کو…
مزید پڑھ ...

امریکا : بوریت دور کرنے کیلیے نوجوانوں نے آسٹریلین طالب علم کو قتل کردیا

نیویارک: بوریت دور کرنے کیلیے امریکی شہر اوکلاہوما میں3 نوجوانوں نے فائرنگ کر کے آسٹرین طالب علم کو موت کی نیند سلادیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان بور ہورہے تھے بوریت سے بچنے کے لیے فائرنگ کی۔ جس سے 23سالہ آسٹرین طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔…
مزید پڑھ ...