براؤزنگ زمرہ

دنیا

جنرل اسمبلی اجلاس پر پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا خیر مقدم کریں گے، بان کی مون

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہاہے کہ وہ ۔انھوں نے بدھ کو نیویارک میں میڈیاسے گفتگومیں انھوں نے تجویز دی کہ نوازشریف کواجلاس سے بھرپور فائدہ اٹھاناچاہیے۔ پاک بھارت تعلقات کی بہتری کامعاملہ میرے ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔…
مزید پڑھ ...

سعودی کابینہ نے جی سی سی معاہدے کی منظوری دیدی

جدہ: سعودی کابینہ نے تحویل مجرمین سے متعلق جی سی سی معاہدے کی منظوری دیدی۔ یہ معاہدہ سال رواں کے ماہ صفرکے دوران بحرین میں کیا گیا تھا جس کے مطابق خلیجی تعاون کونسل کے تمام رکن ممالک قانون یا نظام سے بغاوت کرنے والوں ،فریق ممالک کومطلوب…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر؛ 2 نوجوان شہید، شوپیاں میں کرفیو جاری، علی گیلانی گرفتار

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ بے گناہ شہریوں کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلیے بارہویں روز بھی شوپیاں قصبے میں بارویں روز بھی کرفیو نافذ رہا۔ اقوام متحدہ…
مزید پڑھ ...

جوہری صلاحیت حاصل ہونے کے باوجود ایران کبھی بھی ایٹم بم نہیں بنائے گا، حسن روحانی

تہران: ایران کے صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری صلاحیت حاصل ہونے کے باوجود کبھی بھی ایٹم ہتھیار نہیں بنائے گا۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پر امن مقاصد کے لئے…
مزید پڑھ ...

شام میں سڑک كنارے نصب بم دھماكے سے 19 افراد ہلاک، 4 زخمی

دمشق: شام میں سڑک كنارے بم دھماكے كے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملكی خبررساں ادارے كے مطابق شامی حکام کا کہنا ہے کہ شام کے علاقے جیورائن میں مسافر بس شر پسندوں کی جانب سے سڑک کے كنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ دھماکے کے نتیجے…
مزید پڑھ ...

شام کے خلاف فوجی کارروائی کا آپشن کھلا رہنا چاہئے، نیٹوسیکریٹری جنرل

لندن: نیٹو کے سیکریٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ شام کی جانب سے کیے جانے والے کیمائی ہتھیار ختم کرنے کا وعدہ پورا کرانے کے لیے فوجی کارروائی کا آپشن کھلا رہنا چاہیے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے…
مزید پڑھ ...

کیمیائی ہتھیاروں کے معاملے پر امریکا روس اختلاف برقرار

اقوام متحدہ / نیویارک: امریکا، برطانیہ اورفرانس کاکہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے معائنہ کاروں کی جانب سے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق سے ان کے اس موقف کی تائید ہوتی ہے کہ اس کے پیچھے شامی حکومت ہے۔ روس کااصرار ہے کہ ہتھیارباغیوں…
مزید پڑھ ...

مصر، سابق صدر کے مزید 56 حامیوں کو گرفتار کر لیا گیا

قاہرہ / لندن: مصر میں سیکیورٹی فورسزنے سابق صدر محمدمرسی کے 56حامیوں کوگرفتار کرلیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مصرکے علاقے ڈیلگامیں سیکیورٹی فورسزنے کارروائی کرتے ہوئے اخوان المسلمون کے 56افراد کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق مذکورہ کارروائی…
مزید پڑھ ...

افغان فورسز کی سرحدی علاقے میں بلااشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 5 پاکستانی جاں بحق، 20 زخمی

ژوب: پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت 5 پاکستانی جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ ژوب کے قریب سرحدی علاقے قمر دین میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 پاکستانی شہری…
مزید پڑھ ...

جنگی جرائم میں ملوث سوڈانی صدر نے امریکی ویزے کیلیے درخواست جمع کرادی

واشنگٹن: مبینہ جنگی جرائم کے باعث عالمی پابندیوں کا سامناکرنے والے سوڈانی صدر عمرحسن البشیر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میںشرکت کے لیے امریکی ویزے کی درخواست دے دی۔ عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق امریکی دفترخارجہ کے مطابق انھیں جنرل اسمبلی…
مزید پڑھ ...

اسرائیل کے پاس 80 ایٹمی وار ہیڈز تیار حالت میں موجود ہیں، عبرانی اخبار

اسرائیل کے پاس دھماکا خیزمواد سے لیس80 ایٹمی وار ہیڈز تیار حالت میں موجود ہیں اور تل ابیب حکومت چاہے تو ان کی تعداد دگنا کرتے ہوئے کچھ عرصے میں 115سے 190 نیو کلیئر وار ہیڈز تیار کر سکتی ہے۔ اس امر کا انکشاف کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ہارٹز نے…
مزید پڑھ ...

بھارت، مظفر نگر میں 10 روز سے جاری کرفیو اٹھا لیا گیا

مظفرنگر: بھارتی ریاست مظفر اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر میں ہونے والے فسادات کے 10 دن بعد منگل کوعلاقے سے کرفیواٹھا لیا گیا تاہم رات کے اوقات میں سیکیورٹی اہلکاروں کاگشت جاری رہے گا۔ منگل کو عالمی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق مظفرنگر کے ضلعی مجسٹریٹ…
مزید پڑھ ...