براؤزنگ زمرہ

کھیل

ہاکی پلیئرزکے رشتہ دارسلیکشن کمیٹی کا حصہ نہیں ہونگے

لاہور: ورلڈ ہاکی فیڈریشن نے پلیئرز کے رشتہ داروں کو سلیکشن کمیٹی میں شمولیت سے روک دیا، ورلڈ باڈی نے یہ اقدام ممبر ممالک کی ٹیموں میں اقربا پروری روکنے کی غرض سے اٹھایا۔ حکام نے واضح کیاکہ سلیکٹرز کو اپنے رشتہ دار پلیئر منتخب کرنے کی اجازت…
مزید پڑھ ...

لیورانے ماریا کویلنکو کے اوسان خطا کر دیے

لندن: ومبلڈن میں برطانوی کھلاڑی لیورا رابسن نے روس کی 10 ویں سیڈ ماریاکریلنکو کے اوسان خطا کر دیے۔ انھوں نے فتح کی بدولت دوسرے راؤنڈ میں رسائی سے میزبان شائقین کی امیدیں بڑھا دیں، سرینا ولیمز نے مینڈی منیلا کو پچھاڑ کر مسلسل 32ویں کامیابی…
مزید پڑھ ...

ورلڈ ہاکی لیگ، قومی ٹیم شرکت کیلیے کوالالمپور روانہ

کراچی: پاکستان کی 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے اتوار کی شب کراچی سے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور روانہ ہوگئی۔ جانے سے قبل گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان محمد عمران نے کہا کہ ایونٹ میں سخت مقابلوں کی توقع ہے،تاہم امید ہے کہ…
مزید پڑھ ...

برازیل نے اٹلی کو 4-2 سے مات دے دی

سیلواڈور / بیلو ہوریزونٹی / برازیل: کنفیڈریشنز کپ میں برازیل نے اٹلی کو 4-2 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اسپین سے ٹاکرے کا خطرہ ٹال دیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں دونوں یورپی ممالک مدمقابل آئیں گے، برازیل کی ٹیم بدھ کو ممکنہ طور پر یوروگوئے کا…
مزید پڑھ ...

ریکارڈ 8 ٹائٹلز جیتنے کیلیے فیڈرر کی مہم آج شروع ہوگی

لندن: سیزن کا تیسرا گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ پیر سے شروع ہورہا ہے، ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ٹرافی جیتنے کی مہم کا آغاز دفاعی چیمپئن راجرفیڈرر، رومانیہ کے وکٹر ہینسکو کیخلاف میچ سے کریں گے۔ برطانوی اسٹار اینڈی مرے جرمن حریف بینجمن بیکر…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی کو برقرار رکھنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی کو برقرار رکھنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، سابق انگلش کپتان ڈیوڈ گاور نے بھی 8 ملکی ٹورنامنٹ کو ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ پر اس ایونٹ کو قربان نہیں کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل…
مزید پڑھ ...

ایشز سیریز، پیٹر سڈل اور کرس روجرز ٹرمپ کارڈ ہوں گے

سڈنی: سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کو یقین ہے کہ پیٹرسڈل اور کرس روجرز کینگروز کو ایشز میں غیرمتوقع فتح دلاسکتے ہیں۔ 1989 میں بورڈ کی قیادت میں آسٹریلیا نے اس وقت انگلینڈ کو شکست دی تھی جب یہ کہا جارہا تھا کہ یہ انگلینڈ کا دورہ کرنے والی…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی، جنید کو واحد وکٹ پر ساڑھے 13 لاکھ روپے ملیں گے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں تو انتہائی شرمناک کارکردگی پیش کی مگر اس کے باوجود کھلاڑیوں کے بینک بیلنس میں اچھا خاصا اضافہ ہو گا، اسی لیے بعض حلقوں کی جانب سے کارکردگی کے لحاظ سے معاوضوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔…
مزید پڑھ ...

پاکستان کو ایک بار پھرآفریدی اور یونس کی یاد ستانے لگی

لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں ناقص پرفارمنس کے بعد پاکستان کو ایک بار پھر شاہد آفریدی اور یونس خان کی یاد ستانے لگی۔ دونوں کو فیصل اقبال کے ساتھ دورئہ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، شعیب ملک، کامران اکمل اور…
مزید پڑھ ...

ون ڈے ٹرافی کا قحط انگلینڈ کے دل کا روگ بن گیا

برمنگھم: ون ڈے ٹرافی کا قحط انگلینڈ کے دل کا روگ بن گیا، ٹیم اس بار 40 برسوں پر محیط ناکامیوں کا باب بند کرنے کی کوشش کرے گی۔ اب تک چار بڑے آئی سی سی ایونٹس کے فائنل میں انگلش ٹیم کو خالی ہاتھ رہنا پڑا، 9 برس قبل چیمپئنز ٹرافی کے قریب پہنچ…
مزید پڑھ ...

اسپورٹس تنازع پر عارف حسن نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

کراچی: پی او اے کے صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) سید عارف حسن نے کہا ہے کہ آئی او سی نے پاکستان پر پابندی لگائی تو اس سے دنیا بھر میں ملک و قوم کی بدنامی ہوگی۔ میری کوشش اور خواہش ہے کہ ایسا نہ ہو مگر چند افراد اپنے مذموم مقاصد کے لیے ملکی عزت داؤ…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز کا چیمپئن کون؟ انگلینڈ اور بھارت آج زور بازو آزمائینگے

برمنگھم: چیمپئنز کے چیمپئن کا تاج سر پر سجانے کیلیے انگلینڈ اور بھارت اتوار کو زور بازو آزمائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کے آخری معرکے کا میدان سج گیا،نئی تاریخ رقم کرنے کی خاطر میزبان سائیڈ ایڑی چوٹی کا زور لگائیگی، ورلڈ…
مزید پڑھ ...