براؤزنگ زمرہ
1کھیل
پی ایس ایل7 کی ٹرافی پبلک‘ساتھ تصویربنوانے کیلئے شرط عائد
لاہور: ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ٹرافی کو پبلک کردیا گیا۔اخوت فائونڈیشن کے فلڈ ریلیف کیمپ میں پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی، ٹرافی کے ساتھ جو شہری تصویر لے گا وہ…
شاہین کے بعد بولرز کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ گیند کیسے سوئنگ کرنی ہے: محمد آصف
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سوئنگ کی وجہ سے دنیا میں پہنچانے جانے والے محمد آصف نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی فاسٹ بولرز کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی نے بولنگ کا آغاز کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: پونٹنگ نے کن دو کرکٹرز کو بابر اور شاہین سے بہتر قرار دیا؟
آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کچھ ایسے کرکٹرز کا تذکرہ کیا ہے جو ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیموں کے لیے مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں۔
گراؤنڈ میں رضوان کا بیٹیوں سے والہانہ اظہارِ محبت، بابر اور دھانی کی بھی گپ شپ
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کامیابی کے بعد قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اپنی بیٹیوں سے والہانہ محبت کے اظہار کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے تمام واجبات ادا کر دیے
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کے تمام واجبات ادا کر کے سب کے دل جیت لیے۔
پہلے ہی انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستانی ویمنز ٹیم نے نیزہ بازی میں تمغہ جیت لیا
پاکستانی ویمنز نیزہ بازی ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار نیزہ بازی کے انٹرنیشنل ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
بیٹنگ لائن ناکام، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کر لی
7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو با آسانی 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔
’بابر کے چلنے پر پاکستانی عوام سے زیادہ ٹیم کا مڈل آرڈر خوش ہوتا ہے‘
یوٹیوبر اور اداکار ارسلان نصیر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی کارکردگی اور پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر پر بات کی ہے۔
معروف اداکار مارشل آرٹ چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب
ہالی وڈ اسٹار ٹام ہارڈی ایکشن فلموں جیسے Venom اور میڈ میکس : فیوری روڈ کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں، مگر حقیقی دنیا میں بھی وہ کسی سے کم نہیں۔
بابر اعظم عالمی رینکنگ میں مزید نیچے چلے گئے
آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے البتہ بابر اعظم کی رینکنگ ایک درجے کم ہو گئی ہے اور وہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
پاکستانی کرکٹرز سخت سکیورٹی سے پریشان، باہر سے کھانا آڈر کرنے پر بھی پابندی عائد
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سخت سکیورٹی کے باعث قومی کھلاڑی شدید پریشان ہیں۔