’بابر کے چلنے پر پاکستانی عوام سے زیادہ ٹیم کا مڈل آرڈر خوش ہوتا ہے‘

ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ارسلان نصیر نے بابر اعظم کی پرفارمنس پر ان کو سراہتے ہوئے کنگ بابر اعظم لکھا

اپنی ٹوئٹ میں ارسلان نصیر نے بابر اعظم کی پرفارمنس پر انہیں سراہتے ہوئے کنگ بابر اعظم لکھا۔

ایک ٹوئٹ میں ارسلان نصیر کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے چلنے پر پاکستانی عوام سے بھی زیادہ ٹیم کا مڈل آرڈر خوش ہوتا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ ماہرہ خان نے بھی  بابر اور رضوان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستانی کی تاریخی فتح پر انھیں سراہا  اور ٹوئٹ کی۔

تبصرے بند ہیں.