براؤزنگ زمرہ
1کھیل
نسیم شاہ کی بابر اعظم کو بولنگ، پی سی بی نے ویڈیو جاری کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بولنگ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
پی سی بی کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیوز کے معاملے کی تحقیقات کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ بیٹر مارک وا نے آئی سی سی ویب سائٹ کے لیے پہلے 5 کھلاڑیوں کا انتخاب
آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ بیٹر مارک وا نے آئی سی سی ویب سائٹ کے لیے پہلے 5 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔
آئی سی سی رینکنگ؛ رضوان پہلی پوزیشن، بابراعظم کی ایک درجہ ترقی
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم کی تیسرے نمبر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان نے ٹی20 رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے جبکہ کپتان…
انگلینڈ کی پاک بھارت سیریز کی پیشکش پر بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی پیشکش پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی
دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے۔
دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی سرکرکے واپس آنیوالی امریکی کوہ پیما کی لاش مل گئی
نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرکے واپس آنے والی امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن کی لاش دو دن بعد مل گئی۔
آصف کو زیادہ گیندیں کھیلنے کی ضرورت ہے: سابق قومی ٹیم کوچ
پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر نے بیٹر محمد آصف کو زیادہ گیندیں کھلانے کی تجویز دی ہے۔
کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کا تاثر غلط ہے: سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن
قومی کھلاڑیوں کی جانب سے استعفوں کی خبر سامنے آنے پر سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کے عنصر کو رد کر دیا ہے۔
نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کا بیان آگیا
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت سے متعلق ترجمان کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا۔
جونیئر لیگ کےکرکٹرز ڈیرن سیمی اور کولن منرو کے منتظر
پہلی مرتبہ ہونے والی پاکستان جونیئر لیگ کے مقابلے چھ اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے ۔
پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے کھلاڑی کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے آل راؤنڈر کی ضرورت ہے۔