براؤزنگ زمرہ
صوبائی
خضدار میں دہشتگردوں کا سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
خضدار: میدان جنگ میں بری طرح شکست کے بعد بھارت کی بزدلانہ کارروائیاں، بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں نے خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب سکول بس کو خودکش دھماکے سے نشانہ بنایا جس میں 3 بچوں سمیت 5 شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر خضدار نے کہا…
ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان پہلے جھکا ہے نہ اب جھکے گا، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔چائنہ میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی…
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، سٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر…
گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہیں: دفتر خارجہ
اسلام آباد:پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی کوشش کا بھارتی الزام مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں، یہ دعویٰ بے بنیاد ہے کہ پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کی…
نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے نورمقدم قتل کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار…
کراچی میں ہجوم کے تشدد سے 2 مبینہ ملزمان ہلاک
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ہجوم کے تشدد سے 2 مبینہ ملزمان ہلاک ہو گئے۔
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومتوں نے کتنا قرضہ لیا؟
پشاور:خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی دو حکومتوں کے دوران 651 ارب روپےکا قرضہ لیاگیا۔
بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔
ملتان میں شکست کی وجہ موروثی سیاست ہو سکتی ہے: ترجمان کے پی حکومت کی اعتراف
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملتان کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجہ موروثی سیاست ہو سکتی ہے۔
کراچی پولیس کیلئے وردی پر لگانے والےکیمرے منگوالیےگئے
سندھ پولیس نے کراچی کے ٹریفک چالاننگ افسران اور موبائل پرگشت کرنے والے افسران کے لیے 800 باڈی وارن کیمرے منگوا لیے ہیں، جس کے لیے پولیس افسران کی تربیت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، کنٹرول رومز، ورک اور ڈاکنگ اسٹیشن بھی قائم کر دیےگئے ہیں۔
انسداد منشیات فورس کی کارروائی، 677 گرام ہیروئن اور 211گرام آئس برآمد
اسلام آباد۔:انسداد منشیات فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 677 گرام ہیروئن اور 211گرام آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اےکی پرواز نمبرPK-187کےذریعے بحرین روانہ ہونے والےصوابی کے رہائشی ظاہر نامی…
تحریک انصاف کی نوشہرہ ضمنی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
لاہور (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی جانب سے خبیر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کےحلقے پی کے- 63 نوشہرہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کی دائر درخواست خارج کردی۔…