کراچی میں ہجوم کے تشدد سے 2 مبینہ ملزمان ہلاک

ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کیماڑی سے رپورٹ طلب کر لی

پولیس کے مطابق لوگوں کا کہنا ہے دونوں افراد بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہے تھے جنہیں رنگے ہاتھوں پکڑا اور پھر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کیماڑی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

دوسری جانب ایس ایس پی کیماڑی فدا جانوری کا کہنا ہے کہ دونوں افراد ٹیلی کام کمپنی کے ملازم تھے، واقعے کی تمام پہلوں سے تفتیش کی جا رہی ہے، ملوث افراد کےخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.