براؤزنگ زمرہ

قومی

صدارتی امیدوار؛ (ن)لیگ نے سید ممنون حسین،سعیدالزماں صدیقی اورسرتاج عزیزکے نام پیش کردیئے

اسلام آ باد: مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوارکے انتخاب کے لئے پیپلزپارٹی کو سید ممنون حسین،سعیدالزماں صدیقی اورسرتاج عزیزکے نام پیش کردیئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون کرکے…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 23 جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے مشتركہ مفادات كونسل كا اجلاس 25 جولائی کے بجائے 23 جولائی كو طلب كر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم آفس میں نواز شریف كی زیر صدارت صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا جس میں نئی توانائی پالیسی پر صوبوں سے…
مزید پڑھ ...

یکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 60 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی ماركیٹ میں تیل كی قیمتوں میں اضافے كے باعث یكم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات كی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک اضافے كا امكان ہے۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے كہ عالمی ماركیٹ میں تیل كی قیمتوں میں ردوبدیل كے باعث یكم…
مزید پڑھ ...

کراچی:عیسیٰ نگری کے قریب دھماکا، میونسپل کمشنر متانت علی خان محافظ سمیت زخمی

کراچی: عیسیٰ نگری قبرستان کے قریب دھماکے کے نتیجے میں میونسپل کمشنر متانت علی خان اور ان کے سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رائل نیوز کے مطابق میونسپل ایڈمنسٹریٹر متانت علی خان اپنے سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ گاڑی میں جارہے تھے کہ…
مزید پڑھ ...

پاکستان افغانستان میں کسی گروپ کے بجائے حکومت اورعوام کا ساتھ دے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں کسی خاص گروپ کی حمایت کے بجائے وہاں کی حکومت اورعوام کا ساتھ دے گا ۔ وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں دفتر خارجہ کا دورہ کیا، وزیر اعظم کے ہمراہ مشیر امور خارجہ سرتاج…
مزید پڑھ ...

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 15شدت پسند ہلاک، 4 اہلکارشہید

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی زاؤ خر متنگ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران 15دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی اور ایف آر کوہاٹ کے ملحقہ علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا…
مزید پڑھ ...

لاہورسمیت بالائی پنجاب میں موسلادھاربارش سے نظام زندگی درہم برہم

لاہور سمیت بالائی پنجاب کے مختلف حصوں میں ہونے والی مون بارش نے جہاں ایک جانب شہریوں کو گرمیوں سے عارضی چھٹکارا دلادیا وہیں روز مرہ معمولات زندگی بھی بری طرح متاثر ہوئے۔ لاہور میں علی الصبح سے ہی موسم ابر آلود تھا تاہم 10 بجے کے بعد شہر کے…
مزید پڑھ ...

پنجاب حکومت کا صوبے میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کو سونپنے پر غور

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کو سوپنے پر غور شروع کردیا ہے رائل نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کا خیال ہے کہ بلدیاتی حلقہ بندیوں کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کے سپرد کرنے سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے کسی…
مزید پڑھ ...

امریکا نے عافیہ صدیقی کو پاکستان بھیجنے پر رضا مندی ظاہر کردی

اسلام آباد: امریکا نے قیدیوں کے تبادلوں کے معاہدے پرعافیہ صدیقی کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہرکردی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے عافیہ کی رہائی کے لیے پاکستان کو 2 معاہدوں کی پیشکش کی ہے ۔ معاہدہ ہونے پر عافیہ اپنی باقی سزا پاکستان…
مزید پڑھ ...

لندن: رحمٰن ملک کی متحدہ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پھر دعوت

لندن: پاکستان پیپلزپارٹی کے وائس پریزیڈینٹ برائے اوورسیزاورسابق وزیرداخلہ سینیٹررحمن ملک نے جمعے کوایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔ اس سلسلے میں جاری بیان کے مطابق ملاقات میں رابطہ…
مزید پڑھ ...

عدلیہ اپنےعلاوہ دوسرے تمام اداروں اورمحکموں میں کرپشن ڈھونڈ رہی ہے، اعتزازاحسن

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عدلیہ اپنے علاوہ دوسرے تمام اداروں اور محکموں میں کرپشن ڈھونڈ رہی ہے چیف جسٹس کو چاہئے تھا کہ وہ پہلے اپنا گھر تو صحیح کرتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹر اعتزاز احسن کا…
مزید پڑھ ...

لندن پولیس نے ایم کیو ایم کے کسی رہنما کو گرفتار نہیں کیا،واسع جلیل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہا ہے کہ برطانیہ میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی گرفتاریوں سے متعلق خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں،ایم کیو ایم میں مائنس ون فارمولے کی بات کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ کراچی…
مزید پڑھ ...