براؤزنگ زمرہ

قومی

بیک ڈور ڈپلومیسی کے مثبت نتائج، پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کیلئے ایجنڈے کی تیاری شروع

اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے مابین جاری بیک ڈورڈپلومیسی کے مثبت نتائج نظرآنا شروع ہوگئے ہیں۔ بھارت نے رواںسال ستمبر میں پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کا مثبت جواب دیتے ہوئے ملاقات کا عندیہ دے دیا ہے جس کااظہاربھارت کے میڈیانے…
مزید پڑھ ...

’’بلال شیخ پر حملے کیلیے خود کش بمبار خریدا گیا تھا‘‘

کراچی: صدر آصف علی زرداری کے چیف سیکیورٹی آفیسر بلال شیخ پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بلال شیخ پر حملہ کرائے کے خودکش بمبار نے کیا۔ نادرا کے پاس خودکش حملہ آور کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے حوالے…
مزید پڑھ ...

آئندہ 6 ماہ میں وسیع تر اپوزیشن اتحاد بن جائے گا، چوہدری شجاعت

لاہور: ق لیگ کے سربراہ سینیٹر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 6 ماہ سے قبل ہی ملک کے اندر وسیع تر اپوزیشن کا اتحاد عمل میں آجائیگا۔ ہفتے کو اپنے ایک انٹر ویو میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ ن لیگ نے ابھی تک اپنے ووٹروں کو شر مندگی کے سواکچھ نہیں…
مزید پڑھ ...

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، حکام لاعلم

لاہور: تعلقات عامہ پنجاب حکومت کی ویٹ سائٹ کو ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا ہے۔ محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی ویب سائٹ کو آئی ایم ایم آئی نامی گروپ کی جانب سے ہیک کیا گیا ہے، ہیکرز کی جانب سے ویب سائٹ پر پیغام دیا گیاہے کہ پانڈے جی کمال کرتے…
مزید پڑھ ...

پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں متوقع اضافہ واپس لیا جائے، رضا ربانی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل رضاربانی نے رمضان کے مہینے میں عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں حالیہ اضافے کوعام آدمی کے ساتھ ظلم قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس اضافے کو فوری واپس لے تاکہ عوام کو…
مزید پڑھ ...

صدارتی انتخاب: سینیٹ، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس کل ہوں گے

اسلام آ باد: صدارتی انتخاب کے سلسلے میں قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس کل ہوں گے۔ منگل 30 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 جولائی کو طلب کیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی سینیٹ اور چاروں…
مزید پڑھ ...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن کی مناسبت سے ماہرین بچائوکی تدابیر اورعلاج معالجے کے حوالے سے شعور و آگاہی کیلیے مختلف سیمینار اور واک منعقد کررہے ہیں ، ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس اے،…
مزید پڑھ ...

لفٹرسےنہ گرتاتواگلےدن قتل کردیاجاتا،عمران خان کاکالم میں دعویٰ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وہ لاہور کے انتخابی جلسے میں لفٹر سے نہ گرتے تو اگلے دن دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بن جاتے۔ کپتان کہتے ہیں کہ اس حادثے نے ہی ان کی جان بچائی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل…
مزید پڑھ ...

ایل اوسی پربھارتی فائرنگ سےشہید سپاہی کی فوجی اعزاز کیساتھ تدفین

گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سپاہی عاصم اقبال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ گارڈ آف آنر دیا گیا۔ پاک افواج کے سپاہی عاصم اقبال راولا کوٹ کے علاقے نیزہ پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید…
مزید پڑھ ...

کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن کے مکینوں نے مبینہ خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا

کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن کے مکینوں نے خودکش حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے مبینہ حملہ آور کو ہلاک کردیا۔ افطار سے کچھ دیر قبل ہزارہ ٹاؤن میں اپنی مدد آپ کے تحت سیکیورٹی پر مامور افراد نےایک مشکوک شخص کو رکنے کی ہدایت کی تاہم ہدایت پر عمل نہ ہونے…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے فوجی اہلکار کی ہلاکت کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے فوجی اہلکار کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کی راولاکوٹ میں بلا اشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی شہید…
مزید پڑھ ...

فیصل آباد ميں زہریلی شراب پینے سے ہلاک افراد کی تعداد 22 ہو گئی

فیصل آباد: زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ فیصل آبا د کے علاقوں برکت پورہ،وارث پورہ،کرسچن ٹاؤن،جلالی پارک،چشتیہ پارک اور بلال ٹاؤن کے افراد کو شراب پینا مہنگا پڑ گیا اور 2 دن میں زہریلی شراب پینے سے 22افراد…
مزید پڑھ ...