براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر –

ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔  اینٹورپ: () بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ…
مزید پڑھ ...

تیونس: سیاحتی مقام سوس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 27 سیاح ہلاک

سوس: () تیونس کے سیاحتی مقام سوس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 27سیاح ہلاک جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔  غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے تیونس کے مشہور سیاحتی مقام سوس کے ایمپیریل مرحبا ہوٹل کو نشانہ بنایا۔ وزارت داخلہ نے…
مزید پڑھ ...

بھارت اپنے مفادات کیلئے سالانہ 8 لاکھ پائونڈز دیتا تھا :طارق میر

"را " سے میل جول اور رقم لینے کا اعتراف ، تمام رقوم الطاف حسین کو دی جاتی تھیں ، ایم کیو ایم کے رہنما کا بیان  کراچی ( ) ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا مبینہ بیان منظر عام پر آگیا ، کہتے ہیں بھارت اپنے مفادات کے لیے سالانہ 8 لاکھ…
مزید پڑھ ...

بجلی کا شارٹ فال ساڑھے تین ہزار میگا واٹ ہو گیا، اپوزیشن جماعتیں احتجاج کیلئے متحد

لاہور/اسلام آباد) ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے تین ہزار میگا واٹ ہو گیا، شہروں میں آٹھ جبکہ دیہی علاقوں میں آٹھ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری، اپوزیشن جماعتیں احتجاج کیلئے متحد ہوگئیں۔  ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے تین ہزار میگا واٹ ہو…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت پینتالیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہو گئی جو ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح ہے۔ کراچی: ) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت پچاس روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت جنوری 2011ء کی…
مزید پڑھ ...

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کی قسط جاری کر دی

بیس کروڑ ڈالرز تعلیم کیلئے مختص ، زرمبادلہ کے ذخائر چار سال بعد اٹھارہ ارب سے تجاوز کر گئے  اسلام آباد ( ) عالمی بینک نے پاکستان کے لئے 70 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی قسط جاری کردی ۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چار سال کے وقفے کے بعد اٹھارہ ارب…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کیلئے کوالیفائی کرنے کا نیا راستہ کُھلنے کا امکا

زمبابوے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سہ ملکی سیریز کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ لاہور: () چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے اب امکانات روشن ہو گئے ہیں کیونکہ اب زمبابوے نے دو کی بجائے سہ ملکی سیریز کے…
مزید پڑھ ...

جنگی جرائم کا ارتکاب،عالمی عدالت میں اسرائیل کا ٹرائل شروع

عالمی عدالت میں اسرائیل کا ٹرائل شروع ہو گیا۔ فلسیطن کی جانب سے اسرائیل کے جنگی جرائم کیخلاف مقدمے میں ثبوت فراہم کردیئے گئے۔  ہیگ: () عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ دو ہزار چودہ میں غزہ میں اسرائیلی حملوں میں…
مزید پڑھ ...

کراچی :قیامت خیز گرمی سے 1020 افراد جان کی بازی ہار گئے

اندرون سندھ گرمی سے 59 افراد جاں بحق ، متعدد ہسپتالوں میں سینکڑوں افراد زیر علاج ہیں , امدادی اشیا کی تقسیم میں‌خورد برد کی شکایات  کراچی ) کراچی میں تاریخ کی بد ترین گرمی سے ہلاکتیں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں ، مزید درجنوں افراد دم توڑ…
مزید پڑھ ...

کراچی میں بجلی بحران، نیپرا نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر د

اسلام آباد: ( نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران پر چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بحران پر قابو نہ پانے کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔  کمیٹی میں مسعود احمد خان، جاوید پرویز، حسین ضیغم نقوی اور مظہر رانجھا…
مزید پڑھ ...

بھارت ایم کیو ایم کو مالی مدد فراہم کرتا رہا ہے، بی بی سی کا دعویٰ

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اپنے پڑوسی ملک پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو مالی مدد فراہم کرتا رہا ہے۔  لندن: () برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برطانوی حکام نے ایم کیو ایم کے سینئر رہنماؤں…
مزید پڑھ ...

اسٹیٹ بینک عوام کونئے نوٹ25 جون سے جاری کریگا

کراچی: اسٹیٹ بینک رمضان کے دوران عوام کو نئے کرنسی نوٹ کے حصول میں سہولت فراہم کرے گا، بینک دولت پاکستان حسب روایت عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے 16…
مزید پڑھ ...