زمبابوے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سہ ملکی سیریز کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیم کے سابق کپتان معین خان بھی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی رسائی کے معاملے میں تشویش زدہ نظر آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ گرین شرٹس کو میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لئے بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
پاکستان کے ان لیجنڈری کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ پاکستان سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سمیت ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مربوط حکمت عملی اپنا کر چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کے مقصد کا حصول ممکن ہے۔ واضع رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔
–
تبصرے بند ہیں.