براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

لاطینی امریکا میں مشتعل ہجوم نے میئر کو زندہ جلا دیا

گوئٹے مالا سٹی: لاطینی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں مشتعل ہجوم نے میئر کو کوڑے مارنے کے بعد زندہ جلا دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک گوئٹے مالا میں مشتعل ہجوم نے مغربی قصبے کے مئیر جوراکن کو اپنے سیاسی حریفوں پر…
مزید پڑھ ...

عالمی برادری کے سامنے بھارتی جارحیت کا معاملہ پھر اٹھائیں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس منسوخی کے واقعے پر افسوس ہوا ہے، عالمی برادری کے سامنے بھارتی جارحیت کا معاملہ دوبارہ اٹھائیں گے، پاکستان کے اندر بھارتی مداخلت کے ثبوت…
مزید پڑھ ...

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

دبئی: پاکستان کی نگاہیں ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر لگ گئیں، انگلینڈ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی سیریز میں 2-0 کی فتح سے گرین کیپس کو جنوبی افریقہ کے بعد دنیا کی بہترین سائیڈ کا اعزاز حاصل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور…
مزید پڑھ ...

اظہرعلی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

دبئی: قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی پاؤں کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم منیجر انتخاب عالم نے تصدیق کی ہے کہ اظہر علی انگلینڈ کے خلاف 13 اکتوبر سے شروع  ہونے والے ٹیسٹ میچ کا…
مزید پڑھ ...

پاکستان سے مقابلے، انگلینڈ کا اسپن جال سے بچنا محال

ابوظبی: انگلینڈ کو اسپن جال سے بچ نکلنا محال نظر آنے لگا، کپتان الیسٹر کک کا کہنا ہے کہ سعید اجمل کے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑے گا، یاسر شاہ نے کیریئر کے آغاز میں تہلکہ مچایا، 10 میچز میں 60 وکٹیں معمولی کارکردگی نہیں۔ پیسر…
مزید پڑھ ...

اسمگل شدہ سگریٹس کی فروخت میں 43 فیصد اضافہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے غیر قانونی اور اسمگل شدہ سگریٹوں کے خلاف بھرپور میڈیا کمیپن چلانے کے باوجود سگریٹ کی غیر قانونی فروخت کی روک تھام نہ ہوسکی۔ گزشتہ چھ سالوں کے دوران غیر قانونی سگریٹوں کی فروخت میں…
مزید پڑھ ...

تھری وفورجی صارفین کی تعداد 16.8 فیصد بڑھ کر 1.57 کروڑ ہوگئی

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ جولائی اگست کے مہینے میں نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی (تھری جی اور فورجی) صارفین کی تعداد 16.8فیصد اضافے سے ایک کروڑ 57لاکھ 65ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق…
مزید پڑھ ...

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر گزشتہ ہفتے 10پیسے بڑھ گئی

کراچی: مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ روپے کے مقابلے یورو کی قدر میں اضافے کارحجان دیکھا گیا۔ گزشتہ پیر تا ہفتہ کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر 10پیسے مہنگا ہو گیا۔…
مزید پڑھ ...

این اے 122ضمنی انتخاب؛ ایاز صادق لاہور کے لاڈلے بن گئے

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب کے خیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ایاز صادق 75 ہزار 287 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 اور 144 میں ضمنی انتخاب کے لئے…
مزید پڑھ ...

لاہور سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کی کوشش ناکام

لاہور: اے ایس ایف نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکاروں نے شک کی بنیاد ایک مسافر کے سامان…
مزید پڑھ ...

عمران خان لکھ لیں انہیں این اے 122 سے اس بار بھی شکست ہوگی، ایاز صادق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور این اے 122 سے ضمنی الیکشن کے امیدوار سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے این اے 122 سے مسلسل شکست کھائی اور عمران خان لکھ لیں انہیں اس بار بھی شکست ہوگی۔ لاہور میں (ن) لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب…
مزید پڑھ ...

ڈنمارک کی کمپنیوں کی گندے پانی سے بجلی پیداکرنے میں دلچسپی

اسلام آباد: ڈنمارک کی کمپنیاں پاکستان میں گندے پانی سے بجلی پیداکرنے کے منصوبوں میں دلچسپی لے رہی ہیں. ڈنمارک اور تاجکستان کے سفراء نے گزشتہ روز وفاقی وزیر پانی و بجلی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہوا اور…
مزید پڑھ ...