براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے کوریا کو ٹھکانے لگا دیا

لاہور: جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے مضبوط حریف کوریا کو بھی یکطرفہ مقابلے میں 3-0 سے ٹھکانے لگاکرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز بھی 4 میچزکا فیصلہ ہوا، پاکستان سمیت بنگلہ دیش،…
مزید پڑھ ...

لاہور ریلوے اسٹیشن پرسمجھوتہ ایکسپریس میں واپس جانے والا بھارتی مسافر انتقال کرگیا

لاہور: ریلوے اسٹیشن پر سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے واپس جانے والا بھارتی مسافر انتقال کرگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ریلوے اسٹیشن سے بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس کی روانگی میں ابھی کچھ دیر باقی تھی کہ اس میں سوار ایک مسافر کی…
مزید پڑھ ...

دبنگ خان کی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز ہی باکس آفس پر دھوم مچادی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’پریم رتم دھن پایو‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے اور  40 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی ریلیز ہونے والی فل م’’پریم رتن…
مزید پڑھ ...

انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی

ابو ظہبی: انگلینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 95 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان جو جیت کے لیے 284 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی…
مزید پڑھ ...

ایٹمی اثاثوں کی حفاظت مقدس ذمہ داری ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان سینٹر آف ایکسی لینس فار نیوکلیئر سیکیورٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے نظام پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
مزید پڑھ ...

پیرس میں خود کش حملوں اور فائرنگ سے 160 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرس: فرانس کے دارالحکومت کے مختلف مقامات پر خود کش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 160 زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ ریسکیو آپریشن کے دوران 8 حملہ آور بھی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے…
مزید پڑھ ...

بیروت میں 2 خودکش حملوں میں 37 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی

بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 2 خودکش حملوں میں 37 افراد ہلاک  اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی بیروت میں ایک شاپنگ پلازہ کے قریب 2 زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے 37 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی…
مزید پڑھ ...

آئی ایس پی آر کو گورننس سے متعلق بیان جاری کرنے کا کوئی حق نہیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہےکہ حکومت کی گورننس سے بہت مایوس ہوں لیکن آئی ایس پی آر کو ایسا بیان جاری کرنے کا کوئی حق نہیں لہٰذا جب آرمی چیف کو بلایا جاتا ہے وہ تب وزیراعظم سے بات کریں۔ چیرمین سینیٹ رضا…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

ابو ظہبی: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 217…
مزید پڑھ ...

یونس کے ریٹائرمنٹ بم نے بورڈ کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی: یونس خان کے ریٹائرمنٹ بم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ہلا کر رکھ دیا، چیئرمین شہریار خان اورچیف سلیکٹر ہارون رشید نے مارے حیرت کے انگلیاں دانتوں میں دبا لیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر بیٹسمین یونس خان نے انگلینڈ سے 4 ون ڈے میچز کی سیریز…
مزید پڑھ ...

اشیا کی ایکسپورٹ میں جولائی تا اکتوبر13.42 فیصد کمی

کراچی: پاکستان سے اشیا کی برآمد رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ (جولائی تااکتوبر) کے دوران 13.42فیصد کی می سے 6ارب 88 کروڑ ڈالر تک محدود رہی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 7ارب95کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس)…
مزید پڑھ ...

پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب

اسلام آباد: پاکستان کو یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پیرس میں پاکستانی سفارتخانے کے بیان کے مطابق پاکستان نے 183ووٹوں میں سے 135 ووٹ حاصل کئے۔ پاکستان کی اس کامیابی کو مختلف بین الاقوامی ایشوز پر وزیراعظم نواز شریف…
مزید پڑھ ...