براؤزنگ زمرہ
صحت
برین ہیمرج کی وہ علامات جن کا جاننا ہر ایک کے لیے ضروری
برین ہیمرج جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
منہ پر ٹیپ کے سوشل میڈیا ٹرینڈ کو ماہرین صحت نے خطرناک قرار دیدیا
سوشل میڈیا پر ان دنوں منہ پر ٹیپ لگا کر سونے کا ٹرینڈ چل رہا ہے جسے ماہرین نے صحت کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان میں بچے بہت تیزی سے موٹاپے کے شکار ہورہے ہیں، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحت کے لیے نقصان دہ طرز زندگی اپنانے کے رجحان میں اضافے کے باعث بچوں میں موٹاپا بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسپتال میں ڈینگی کے مریض کو پلیٹلیٹس کی جگہ جوس کی ڈرپ لگا دی گئی، مریض چل بسا
بھارت میں ڈینگی کے ایک مریض کو پلیٹلیٹس کی جگہ جوس کی ڈرپ لگا دی گئی جس سے وہ مبینہ طور پر جان کی بازی ہار گیا۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نئی دہلی میں ماسک کا لازمی استعمال ختم
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ماسک کے لازمی استعمال کو ختم کردیا گیا۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انڈونیشیا میں 99 بچوں کی ہلاکت کے بعد کھانسی کی سیال ادویات پر پابندی
انڈونیشیا نے گردوں کے امراض کے باعث 99 بچوں کی ہلاکت کے بعد ہر قسم کے کھانسی کے شربت کی فروخت پر پابندی کردی ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جناح اسپتال میں چھاتی کے سرطان میں مبتلا خاتون کا عضو دوبارہ لگانے کا کامیاب آپریشن
جناح اسپتال میں چھاتی کے سرطان کے باعث اپنے نسوانی عضو سے محروم خاتون کو دوبارہ عضو لگانے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں کی یلغار، صوبوں نے پاک فوج سے ‘مچھرکش ہتھیار’ حاصل کر لیا
سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں کی یلغار کے پیش نظر سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے پاک فوج سے 'حیاتیاتی مچھرکش ہتھیار' حاصل کر لیا ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاہور سمیت پنجاب بھر میں رواں سال بھی ڈینگی مچھر کے وار جاری
لاہور سمیت پنجاب بھر میں رواں سال بھی ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں، سب سے زیادہ ڈینگی کیسزلاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں رپورٹ ہونے لگے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بھارتی دواؤں کے استعمال سے مبینہ طور پر 66 بچے ہلاک، عالمی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا
بھارتی کمپنی کے کھانسی کے شربت کے مبینہ استعمال سے افریقی ملک گیمبیا میں 66 بچے ہلاک ہوگئے جس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری، کراچی میں مزید 2 مریض انتقال کر گئے
کراچی میں ڈینگی تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موذی وبا سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سندھ میں کینسر کے مرض میں تیزی سے اضافہ
سندھ میں کینسر کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ہر سال بریسٹ کینسر کے 90 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...