براؤزنگ زمرہ
1تجارتی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا آج مثبت دن رہا۔
امریکی ڈالر کی قدر میں آج پھر بڑی کمی
کراچی: ن لیگی رہنما اسحا ق ڈار کی وطن واپسی کی خبر کے ساتھ گزشتہ روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا وہ آج بھی جاری رہا۔
امریکی کرنسی مزید سستی، روپے کی قدر میں اضافہ
ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 234 روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔تین کاروباری دنوں میں ڈالر 5 روپے 71 پیسے…
خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں محض دو امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت ایک ہزار 640 امریکی کرنسی ہو گئی…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے سے زائد کمی
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے…
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔
مہنگائی اور معاشی بحران!! اسمارٹ فونز کی فروخت میں کتنی کمی ہوئی ؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے
لاہور:- معاشی بحران، مہنگائی اور غیر یقینی صورتحال کے نتیجے میں دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اسمارٹ فونز کی فروخت کی مانیٹرنگ کرنے والے ادارے Canalys کی جانب سے اپریل سے جون 2022 کے دوران ڈیوائسز کی فروخت کی…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 فیصد گر گئیں۔
ایکسچینج کمپنیز سے 2 ہزار ڈالر کی خریدو فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 2 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاؤنٹ سے ہو گی۔
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی، گھر سے حوالہ ہنڈی کا کاروبار چلانیوالا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی کی اسکیم 33 میں کارروائی کرکے گھر سے حوالہ ہنڈی کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
2021 میں دنیا بھر میں امیر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
2021 میں دنیا بھر میں امیر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا۔