پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے بڑھ کر 6824 ارب روپے ہوگئی

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 438 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 366 پوائنٹس اضافے سے 41518 پر بند ہوا۔

حصص بازارمیں 23 کروڑشیئرز کے سودے 9.62ارب روپےمیں طے ہوئے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب روپے بڑھ کر 6824 ارب روپے ہے۔

تبصرے بند ہیں.