براؤزنگ زمرہ
کھیل
پاکستان کا ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، نیدر لینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست
کولمبو:پاکستان نے کولمبو میں ٹی 20 ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے اننگز…
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیساتھ میچ سے انکار پر آئی سی سی کا ردِ عمل آگیا
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردِ عمل سامنے آگیا۔آئی سی سی کی جانب سے ویب سائٹ پر بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئی سی سی پاکستان…
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا
کراچی:پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان…
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
ہرارے: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے 111 رنز کا ہدف 17.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سمیر منہاس 76 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جبکہ…
قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم
لاہور، اسلام آباد:پاکستان کے قومی کرکٹرز کو لالچ لے ڈوبی، جعلساز کروڑوں روپے کا چونا لگا گیا، موجودہ قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی تقریباً 88 کروڑ روپے جبکہ ایک سابق کرکٹر لگ بھگ 90 کروڑ روپے سے محروم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق یہ فراڈ ایک کاروباری…
پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان
لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے شرکت نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کی جانب سے بھی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کر سکتا…
پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے: بھارتی صحافی وکرانت گپتا
معروف بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے وکرانت گپتا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس پہلا کوئی ایسا شخص آیا ہے جو کہتا ہے…
حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو پاکستان کے ممکنہ 15 رکنی سکواڈ میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کےمطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ایشیا کپ کے فائنل کے بعد سے حارث رؤف کی شمولیت کے حامی نہیں…
محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو روک دیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو روک دیا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ سے…
بنگلہ دیش کا آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار
ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کے معاملے پر بنگلادیش کا دورہ کرنے والے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے ورلڈکپ کے وینیوز کے معاملے پر…
اولمپئنز کا ہاکی فیڈریشن کیلئے شفاف الیکشن کمیشن بنانے کا مطالبہ
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے معاملے پر رکن قومی اسمبلی شہلا رضا کے تحفظات، ہاکی اولمپئنز بھی میدان میں آ گئے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے لیے شفاف الیکشن کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا گیا۔شہلا رضا نے کہا کہ وزیر اعظم…
جیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دیدیا
انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کئی سابق لیجنڈز کو نظر انداز کر کے اسٹار پاکستانی بیٹر بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا۔جیمز اینڈرسن سے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ریپڈ فائر سیشن کے دوران مختلف…