براؤزنگ زمرہ
کھیل
سپر ایٹ مرحلہ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر ورلڈ کپ سے باہر کردیا
سپر ایٹ مرحلے کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر ہوم ٹیم کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔سپر ایٹ مرحلے کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دے دیا۔کولمبو میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں…
قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سابق کرکٹرز برس پڑے
لاہور:مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے۔میچ کے بعد کرکٹ کے حلقوں میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔سابق کپتان محمد حفیظ نے…
ڈوپلیسی نے بابراعظم کی بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ درست قرار دیدیا
لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ڈوپلیسی نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ ٹی 20 کرکٹ میں…
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ
کولمبو:ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔سری لنکا کے شہر کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں ٹاس کے بعد مسلسل ہونے والی بارش کے باعث میچ شروع نہ ہو سکا، اِس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت…
بابر اعظم کو دوبارہ ٹاپ آرڈر پوزیشن نہیں دی جائے گی، ہیڈ کوچ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی…
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے نمیبیا کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو 102 رنز سے شکست دیکر سپرایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔کولمبو کے سنہالیز سپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم…
وزیر اعظم شہباز شریف کا ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کافیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی ناقص رہائش اور کھانے کے سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔پاکستان اسپورٹس…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم…
ٹی 20 ورلڈکپ: دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو ہرا دیا
احمد آباد: ٹی 20 ورلڈکپ کے 13 ویں میچ کے دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو شکست دے دی۔بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…
پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن جاری ہے۔ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے سلیکشن کی جا رہی ہے۔آل…
ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دیدی
کولمبو: ٹی 20 ورلڈ کپ کے 12 ویں گروپ میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکی، یوں…
پاک بھارت میچ کے انعقاد کا فیصلہ، آئی سی سی بھاری نقصان سے بچ گیا
دبئی:ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کا 174 ملین امریکی ڈالرز کا نقصان بچ گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر سپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت…