Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، خطے کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،…

جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علی موسیٰ گیلانی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کارڈ کھیل کر سیاست چمکانے کی کوشش نہ کی جائے۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یا تو وہ حقائق سے لاعلم ہیں یا پھر جان بوجھ کر سیاسی…

سفارتی محاذ پر پاکستان سرخرو ہوا، جلد فلسطین کا مسئلہ بھی حل ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن عمل کو کامیاب بنانے کیلئے دن رات کام کیا، سفارتی محاذ پر پاکستان سرخرو ہوا ہے، جلد فلسطین کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر…

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید

راولپنڈی: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی مشق کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا اور طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی مشق کر رہا تھا، حادثے میں پاک…

ایران پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی اور امن معاہدے کے حصول کے لیے پاکستان کی حکومت، پارلیمنٹ اور سفارتی قیادت کی کوششوں کو سراہا ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان…

وفاقی کابینہ نے بجٹ مسودے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ پر بریفنگ دی، جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ 27-2026 کے مسودے کی منظوری…

مالی سال 27-2026 ،وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص

اسلام آباد: مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق وفاقی وزارتوں کیلئے682 ارب 48 کروڑ روپے سے زائد ترقیاتی بجٹ مختص ہوگا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیلئے 224 ارب 51 کروڑ روپے،…

عافیہ کیس: وزیراعظم، کابینہ کیخلاف کارروائی سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 16 جون کو…

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، سپیڈو، الیکٹرک اور گرین بس سروسز پر فراہم کی جانے والی مفت سفری سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی نہ آئی مگر حکومت…

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا اختیار بلاول بھٹو کو سونپ دیا گیا

کراچی:گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر نیر حسین بخاری نے کی۔اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا تفصیلی جائزہ لیا…

کشمیر متنازع خطہ، بھارت غیرذمہ دارانہ بیانات سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی کے لیے ضروری پانی کو جان بوجھ کر روکنے کی کوئی بھی کوشش دور رس نتائج کی حامل ہوگی۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ پانی روکنے کے کسی بھی…

احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام

مظفر آباد:احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام، آزاد کشمیر کی سڑکوں پر مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی سازش بے نقاب ہو گئی۔حریت کانفرنس نے دو ٹوک موقف اختیار کیا کہ کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، چند…