براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سرینا چوک اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد: انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل، سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ کورٹ جا رہے تھے کہ سرینا…
بالائی علاقوں میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج، لوگ محصور، مری میں داخلہ بند
اسلام آباد، دیامر، نیلم، ایبٹ آباد:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں، مری سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا، مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی بھی…
ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے، 18 ویں ترمیم ختم کرنے کا مطالبہ
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست…
کائنٹ فلائنگ ایکٹ کے خلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وکیل کو جواب الجواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی، ایک درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا گیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس اویس خالد نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی اظہر صدیق…
سوشل میڈیا کی ایک غلط پوسٹ جیل لے جا سکتی ہے، این سی سی آئی اے
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل لے جاسکتی ہے۔این سی سی آئی اے نے عوامی آگاہی کیلئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے کے بعد پنجاب بھر میں تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا…
عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز
لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز پر مبنی ٹوئٹ کردیا۔صوبائی وزیر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کے پی کے میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں شیئر…
پنجاب کی گندم پالیسی 2026ء کا اعلان، فی من قیمت 3500 روپے مقرر
لاہور: پنجاب حکومت کی گندم پالیسی 2026ء سامنے آگئی، جس کے مطابق سٹریٹجک گندم ذخائر سٹیک ہولڈرز کے ذریعے خریدے جائیں گے، نئی گندم کی فی من قیمت 3500 روپے رکھی گئی ہے۔گندم پالیسی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق حکومت نے…
بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں: خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17 کی اہمیت یورپین…
سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا سوگوار، 26 نعشوں میں سے 20 کی شناخت
کراچی:سانحہ گل پلازہ پر کراچی کی فضا آج بھی سوگوار ہے، عمارت سے ملنے والی 26 نعشوں میں سے 20 کی شناخت ہوگئی ہے، ملبہ ہٹانے اور نعشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔آگ سے متاثرہ گل پلازہ کے کئی حصے گر گئے، پلازہ سے…
کوئٹہ: اچکزئی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، 200 سے زائد دکانیں متاثر
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار میں 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد…
حکومت سندھ کا سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان
حکومت سندھ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرسوں رات کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، گل پلازہ ہم…