براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

کار ریس دیکھنے کیلئے شہریوں نے 21 کرینیں کرائے پر حاصل کر لیں

وارسا (نیٹ نیوز)پولینڈ سے ایک انوکھی خبر آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے، کار ریس کے شوقین شہریوں نے مقابلہ دیکھنے کےلیے 21 کرینیں کرائے پر حاصل کرلیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک پولینڈ میں گاڑیوں کے درمیان تیز رفتاری کا…
مزید پڑھ ...

امریکہ میں آدم خور شارک خاتون کو زندہ نگل گئی

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی ریاست مائن کے سمندر میں تیراکی کرنے والی دو خواتین پر خونخوار شارک نے اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مائن کے سمندر میں شارک کے حملے میں کسی بھی شہری…
مزید پڑھ ...

مقبوضہ کشمیر میں اخبار کے ساتھ ماسک بالکل مفت

سری نگر (نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس وبا کے دوران اپنے قارئین کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کرنے اور مہلک وائرس سے بچانےکے لیے اخبار روشنی کی انتظامیہ ایک صفحے پر ماسک چسپاں کرکے تحفتاً تقسیم کر رہی ہے۔دنیا ہلاکت…
مزید پڑھ ...

پہلی مرتبہ صحت مند انسان میں چار لڑیوں والا ڈی این اے دریافت!

لندن (نیٹ نیوز)انسانی زندگی کی کتاب کو ظاہر کرنے والا ڈی این اے ( ڈی آکسی رائبو نیوکلیئک ایسڈ) کی مرغولہ دار سیڑھی والی (ڈبل ہیلکس) ساخت سے تو ہم سب واقف ہیں جس کے دو ڈانڈوں سے چار مختلف اساس (بیس) جڑی ہوتی ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر پہلی…
مزید پڑھ ...

بھارتی شہری نے 5 کروڑ روپے مالیت کی آدھی جائیدادپالتو ہاتھیوں کے نام کر دی

نئی دہلی (فارن ڈیسک )عموماً انسان وصیت میں اپنی جائیداد اپنے بیوی بچوں کے نام کرتا ہے یا اگر اس شخص کے بیوی بچے نہ ہوں تو اس صورت میں وہ اسے غریبوں یا فلاحی اداروں کو دینے کی وصیت کرتا ہے ، لیکن حال ہی میں ایک انوکھے ہی طرز کا واقعہ…
مزید پڑھ ...

پاکستانی ٹرک آرٹسٹ کا جارج فلائید کو خراج عقیدت

کراچی (بیورو رپورٹ)پاکستان کے ٹرک آرٹسٹ حیدر علی نے امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو شوخ رنگ کے منفرد ٹرک آرٹ کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا،کراچی سے تعلق رکھنے والے ٹرک آرٹسٹ حیدر علی نے اپنے گھر کی دیوار پر…
مزید پڑھ ...

پاکستانی سیاست پر اثر انداز ہونے والی غیر ملکی خواتین

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)امریکی بلاگر اور صحافی سنتھیا ڈی رچی پہلی امریکی خاتون نہیں جس نے پاکستان کی سیاست میں ہلچل پیدا کردی۔ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ تین دہائیاں پہلے ایک اورامریکی ٹیلی ویڑن ٹاک شو میزبان، بزنس وومن جون کنگ…
مزید پڑھ ...

منی رولز رائس ، 26 سنٹی میٹر کی گاڑی 40 لاکھ روپے میں

لندن (کامرس ڈیسک)دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے اس بار ایک ایسی گاڑی بنائی ہے جو کہ اصل گاڑی سے 8 گنا چھوٹی ہے۔رولس رائس نے کھلونے کی طرح کار کا ایک چھوٹا سا ماڈل پیش کیا ہے جو کہ دکھنے میں اصل کار سے کم نہیں…
مزید پڑھ ...

جون میں سورج اور چاند گرہن لگے گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)روااں ماہ جون میں چاند اور سورج دونوں کو گرہن لگے گا اور گرہن کے دوران چاند کی روشنی مدہم ہوجائے گی جب کہ سورج کے گرد روشنی کا ہالہ دیکھا جاسکے گا۔ڈائریکٹر اسپپس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر پروفیسر جاوید اقبال کے…
مزید پڑھ ...

ٹرمپ نے انتفا کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ، پرتشدد مظاہروں کا الزام

واشنگٹن (فارن ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا الزام بائیں بازو کے گروپ انتفا پر لگا دیا، امریکی ریاست منی سوٹ کے دارالحکومت مینی پولس میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام…
مزید پڑھ ...

ڈاکٹر اور کورونا مریض محبت میں مبتلا

قاہرہ (نیٹ نیوز)گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے ہسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن جوبلی منانے کے چرچے تھے اور اب ایک ڈاکٹر اور کورونا کے مریض کی منگنی نے سب کی توجہ اپنی جانب مرکوز کروا لی ہے۔مصر میں ڈاکٹر مصباح…
مزید پڑھ ...

سبز رنگ کی زردی والا انڈا

نئی دہلی (نیٹ نیوز )انڈوں کا ناشتے میں استعمال بہت عام ہے اور انڈے بناتے وقت ہم میں سے اکثر لوگوں کے ساتھ یہ ہوا ہوگا کہ انڈا خراب نکلا یا اس کارنگ عام انڈوں سے مختلف ہوتا ہے ،لیکن آج ہم آپ کو ایک عجیب و غریب واقعے کے حوالے سے بتانے والے…
مزید پڑھ ...