براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
راوی، چناب اور ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، ڈیڑھ لاکھ افراد منتقل
لاہور: پی ڈی ایم اے نے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا امکان ہے جبکہ دریائی علاقوں سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ…
وزیر اعظم کی کسٹمز کے نظام کو فیس لیس کرکے شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسٹمز کے جانچ پڑتال اور تخمینہ کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ اور فیس لیس (faceless) کر کے شفافیت کو یقینی بنایا جائے، کسٹم کے نظام کی بہتری اور جدت کا مقصد برآمدات اور درآمدات سے منسلک کاروباری حضرات…
کیش لیس اکانومی سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت ڈیجیٹل والٹ کا قیام اہم پیش رفت ہے، کیش لیس اکانومی سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔اسلام آباد میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ڈیجیٹل والٹس کے قیام اور مفت موبائل…
رانا ثناء کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز سمیت 75 ملزمان کو سزائیں
فیصل آباد: 9 مئی کو پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت 59 نامزد ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔انسداد دہشت…
پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ ہے،: فیلڈ مارشل
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا، دورے کا مقصد موجودہ…
معاشی اصلاحات سے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کی آبادی کا 10 سے 15 فیصد طبقہ پہلے ہی ڈیجیٹل…
سپہ سالار بھی میرے ساتھ تھے اور امدادی کاموں کو لیڈ کر رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان بھی امدادی کاموں میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں، سپہ سالار بھی میرے ساتھ تھے اور وہ امدادی کاموں کو لیڈ کر رہے ہیں۔کابینہ اجلاس میں گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کے پی میں فلیش فلڈنگ…
فیلڈ مارشل سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کیلئے حمایت کا عزم
راولپنڈی: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے وفد کے ہمراہ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے دوطرفہ عزم کا اظہار کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس اہم ملاقات میں…
نومئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی درخواستیں منظور کیں اور فریقین کو حکم نامے کے لیے ایک بجے چیمبر میں…
فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا ذکر کیا: ترجمان پاک فوج
اسلام آباد:ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا کوئی ذکر کیا، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
کراچی میں طوفانی بارش، ٹریفک نظام درہم برہم، پانی گھروں میں داخل، بجلی سپلائی معطل
کراچی:شہر قائد میں حالیہ دنوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کے متعدد علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں، سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں بجلی مکمل طور…
سیلاب میں لاپتا متعدد افراد کی لاشیں مل گئیں، 25 ہزار شہریوں کو ریسکیو کیا گیا، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی صورت حال کے پیش نظر اس وقت قومی اتحاد کے اقدام کے طور پر قومی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کا تمام صوبوں، متعلقہ اداروں اور پاک فوج کے…