براؤزنگ زمرہ
پاکستان
گندم کی ترسیل پر غیر آئینی پابندیاں: گورنر خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے مداخلت کی اپیل
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف سے گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر عائد ’غیر آئینی پابندیوں‘ کے خلاف مداخلت کی درخواست کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسی…
عدم پیشی پر علیمہ خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم پیشی پر بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر احتجاج پر علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمہ کی…
افغانستان کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو کھلی جنگ ہے: وزیر دفاع
سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں، جلد نتیجہ سامنے آئے گا، اگر مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو کھلی جنگ ہے۔خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گزشتہ چار پانچ روز میں سرحدی علاقوں میں کوئی ہلچل…
دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ترجمان پاک فوج
راولپنڈی:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں۔مردان کی مختلف جامعات اور مدارس کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست میں تبادلہ خیال کیا، اس نشست…
تمام صوبے ایک خاندان، بلوچستان کو ترقی میں برابر شریک کرنا ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، بلوچستان کے عوام کو ترقی میں برابر شریک کرنا ہوگا،بلوچستان کی ترقی پاکستان کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے۔نیشنل ورکشاپ بلوچستان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
آئی سی سی کو ورلڈ کپ کیلئے اچھے وینیوز کا انتخاب کرنا چاہیے: فاطمہ ثناء
لاہور: قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ آئی سی سی کو ورلڈ کپ کے لیے اچھے وینیوز کا انتخاب کرنا چاہیے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین کولمبو میں شیڈول میچ بھی بارش کی نظر ہوگیا تھا جس کے ساتھ پاکستان کا ورلڈکپ میں سفر بغیر جیت…
بھارت افغان آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر پاکستان کا پانی کے دفاع اور خودمختاری کا عزم
اسلام آباد:بھارت افغان آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر پاکستان نے آبی دفاع اور خودمختاری کا عزم ظاہر کر دیا۔معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے افغان طالبان کے ذریعے آبی جارحیت کو ہتھیار بنانا شروع کردیا، افغان طالبان رجیم اور بھارت کے…
ٹی ایل پی جماعت نہیں مائنڈسیٹ، اس کیخلاف موثر جنگ لڑنا ہوگی: عظمیٰ بخاری
لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی ایک جماعت نہیں مائنڈسیٹ ہے، اس کیخلاف موثر جنگ لڑنا ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی…
عوام میں ترقی کی ضرورت کا بڑھتا شعور مثبت رجحان ہے: مریم نواز
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام میں ترقی کی ضرورت کا بڑھتا ہوا شعور ایک مثبت رجحان ہے اور پنجاب میں تیز ترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے، پائیدار ترقی اور مؤثر ابلاغ لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے…
’’ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ اونچی آواز میں گانا سننے پر شہری گرفتار
پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں میڈم نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں سننے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شہری دکان میں گانا ’’ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ اونچی آواز میں سن رہا تھا، اہل علاقہ کی متعدد شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے…
علیمہ خان پھر غیر حاضر، شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے وارنٹ گرفتاری کے باوجود علیمہ خان کے پیش نہ ہونے پر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے اور بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد راولپنڈی کے نومبر…
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8خوارج جہنم واصل
لکی مروت: لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج ہلاک اور 5 شدید زخمی کر دیئے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی یہ کارروائی خفیہ اطلاعات پر لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کی گئی، سکیورٹی فورسز کی نہایت عسکری…