Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: پاک افغان سرحدی علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کر کے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 26 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان…

مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق

مری:مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی وین میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 10 سیاح جھلس کر جاں بحق، جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے مقام پر اسلام آباد سے مری آتے ہوئے گاڑی الٹ گئی جس کے باعث وین میں…

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم

دیامر:الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر انتخابی نتائج روکتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 24 میں سے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیئے ، حلقہ جی بی اے 8 سکردو کے 10 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کالعدم قرار دیتے…

ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:ملک بھر کے لئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔بجلی جنوری تا مارچ…

شجاعت کی صدر زرداری کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور:صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو گلگت بلتستان انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔صدر مسلم لیگ (ق) چودھری…

پاک چین 75 سالہ تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: عطاء تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے 75 سال مکمل ہونا دونوں ممالک کے لیے باعثِ مسرت ہے، جبکہ پاک چین تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں۔سی پیک کی تعمیر، 75 سالہ پاک چین دوستی…

آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں کیپسٹی چارجز اور ٹیرف کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔جسٹس احمد ندیم ارشد نے اشبا کامران کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں قرار دیا گیا کہ توانائی کے شعبے میں…

فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

مظفر آباد:افغانستان میں فتنہ الخوارج اوربھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئےسرگرم خارجی شہزاد کے کالعدم ایکشن کمیٹی سےروابط منظرعام پر آ گئے۔خارجی شہزاد کی ویڈیو اور آڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں وہ افغانستان سے بھارتی تحریر کردہ بیانیہ پڑھ کر…

گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب، آزاد امیدوار 6، ن لیگ کی تین نشستیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 24 میں سے 19 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے، آزاد امیدواروں نے 6، مسلم لیگ (ن) نے 3 اور مجلس وحدت…

محرم الحرام: فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز طلب

لاہور: پنجاب میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کر لیے گئے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرنے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے محرم…

جی ایس پی پلس سہولت کو خطرہ، حکومت اصلاحات پر توجہ دے: شاہ محمود

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق، مزدوروں کے حقوق اور گورننس اصلاحات کے حوالے سے خاطر خواہ پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کے لیے یورپی یونین کی جی ایس پی پلس سہولت خطرے میں پڑ سکتی…

پنجاب پراپرٹی اونر شپ ترمیمی ایکٹ فعال ، 36 اضلاع میں ٹربیونلز نامزد

لاہور: زمینوں پر قبضوں کے خلاف پنجاب پراپرٹی اونرشپ ترمیمی ایکٹ فعال ہوگیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب کے 36 اضلاع میں ایڈیشنل سیشن ججز کو ٹربیونلز مقرر کرکے فہرست پنجاب حکومت کو ارسال کردی جبکہ مجموعی طور پر 575…