Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ زمرہ

دنیا

حماس کا غزہ حکومت سے دستبرداری کا اعلان، انتظامی کمیٹی تحلیل

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے 20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت کے خاتمے اور انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہری انتظام ایک ٹیکنوکریٹک قومی کمیٹی کے سپرد کرنے کی راہ ہموار کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قیادت نے اس…

خامنہ ای کا تعزیتی جلوس تہران میں رواں دواں، لاکھوں افراد شریک

تہران:ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی تہران میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ کے بعد اب اب جنازے کے جلوس کا تہران میں آغاز ہو گیا، سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ جلوس میں لاکھوں افراد شریک…

ایران میں ہفتۂ سوگ کے باعث امن مذاکرات مؤخر کیے: ٹرمپ

واشنگٹن:ایران میں جاری ہفتۂ سوگ کے باعث امن مذاکرات ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبر رساں ویب سائٹ ایگزیوس کو بتایا کہ جنازے سے متعلق تقریبات کے پیش نظر ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات ایک ہفتے…

امریکہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل مگر ممکن ہے: باقر قالیباف

تہران:ایران کے پارلیمانی سپیکر اور چیف ٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ کے ساتھ دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد مشکل، مگر ممکن ہے، تاہم ایران اور امریکہ کے درمیان اب بھی گہرے اختلافات موجود…

اسرائیلی وزیرِ دفاع کی ایرانی قیادت ختم کرنے کی دھمکی

یروشلم:اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک نے مبینہ طور پر اسرائیل کو تباہ کرنے کے منصوبے کی قیادت کرنے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنایا تھا۔اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھر خبردار کیا کہ جو…

دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گرد حملوں کے خلاف پاکستان کے اپنے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ شدید کشیدگی کا باقاعدہ…

خامنہ ای کے آخری رسومات کا آغاز، تابوت کو تہران کی جامع مسجد پہنچا دیا گیا

تہران:ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا جسد خاکی تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر میں رکھا گیا ہے تاکہ عوام، رہنما اور معزز شخصیات آخری دیدار کر سکیں۔دارالحکومت تہران میں…

خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران

تہران: ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی آخری رسومات یا نمازِ جنازہ کے دوران اسرائیل یا امریکا کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کی گئی تو ایران اس کا انتہائی سخت جواب دے گا۔ایرانی…

امریکہ کی ایران کو آبنائے ہرمز پر ٹول فیس کے بجائے بڑی اقتصادی پیشکش

واشنگٹن:امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد نہ کرنے کی صورت میں ایران کو بڑی اقتصادی پیشکش کی ہے۔امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق دوحہ میں امریکہ اور ایران بالواسطہ تکنیکی مذاکرات آبنائے ہرمز…

سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی اسرائیلی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے: ایران

نیویارک:اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو قتل کرنے کی حالیہ دھمکی کے خلاف اقوامِ متحدہ میں باضابطہ احتجاج درج کرایا ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس،…

ایران کا مفاہمتی یادداشت کی اہم شقوں پر عمل درآمد تک مزید مذاکرات سے انکار

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران مفاہمتی یادداشت کی اہم شقوں پر عمل درآمد سے قبل کسی حتمی معاہدے کیلئے مزید مذاکرات شروع نہیں کرے گا۔محمد باقر قالیباف کے مطابق ایران اس وقت تک حتمی مذاکرات میں شامل نہیں…

اسرائیل کا معاہدہ طے ہونے کے بعد لبنان پر پھر حملہ

لبنان اسرائیل فریم ورک معاہدہ طے ہونے کے بعد اسرائیل نے لبنان پر پھر حملہ کردیا۔اسرائیلی وزیر اعظم دفتر سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ایک گاؤں میں حزب اللّٰہ کا زیر زمین عسکری انفرااسٹرکچر تباہ کر دیا ہے۔اسرائیل نے…