براؤزنگ زمرہ
دنیا
سابق افغان آرمی چیف نے طالبان کی پاکستان میں دہشتگردی کی تصدیق کر دی
کابل:سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کر دی۔جنرل سمیع سادات نے کہا کہ پاکستان پر حملے کرنے والے تمام دہشت گردوں کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے، طالبان پاکستان مخالف دہشت گرد وں کی پشت پناہی…
ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس
واشنگٹن:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع کا مستقل حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارتی معاہدہ ہے۔پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کی مخالفت کرنے والوں کے پاس مسلسل اور غیر مؤثر…
میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیاں ڈوبنے سے500 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
ینگون، نیویارک:اقوام متحدہ کے اداروں نے کہا ہے کہ میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیاں الٹ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے مشترکہ…
ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج اتارنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا
واشنگٹن:امریکی اخبار نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔امریکی اخبار نے یہ دعویٰ امریکی اہلکاروں کے حوالے سے کیا ہے جن کے مطابق صدر ٹرمپ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ زمینی فوج اتار کر…
امریکی دباؤ کی وجہ سے عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز پر معاہدہ نہیں ہو سکا: اسماعیل بقائی
تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا عمان پر دباؤ ڈال کر آبنائے ہرمز کے مشترکہ طریقہ کار کی تشکیل میں رکاوٹ بن رہا ہے، امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی 14 شقوں کو مسخ کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی…
ایران امریکا تنازع ختم کرنے کی صلاحیت صرف پاکستان کے پاس ہے: صدر آذربائیجان
باکو:صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا ہے کہ ایران امریکا تنازع ختم کرنے کی صلاحیت صرف پاکستان کے پاس ہے۔باکو میں چوتھے شوشا عالمی میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئےصدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ…
امریکہ، ایران کشیدگی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی
نیویارک:امریکہ اور ایران کے درمیان مسلسل دو راتوں تک جاری رہنے والی کشیدگی اور ایک دوسرے پر حملوں کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں دو فیصد کمی آئی، جس کے بعد قیمت تقریباً 76 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔اس ہفتے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان…
خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کردی گئی
تہران سے قم اور پھر عراق کے شہروں نجف اور کربلا میں زیارت کے بعد شہید آیت اللہ خامنہ ای کو دوبارہ ایران کے شہر مشہد لایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کردی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری، تنازع کے حل کیلئے پرعزم ہیں: امریکی عہدیدار
واشنگٹن:امریکی عہدیدار نے بتایا کہ حملوں کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ امریکا اب بھی ایران کے ساتھ کسی حل تک پہنچنے کے لئے پرعزم…
ایران، امریکا کشیدگی: قطر اور چین کی فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
دوحہ / بیجنگ:ایران اور امریکا کے درمیان ایک بار پھر بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قطر اور چین نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنے، جنگی صورتحال کو مزید بڑھنے سے روکنے اور سفارتی مذاکرات جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔خبر…
آبنائے ہرمز اور لبنان کی صورتِحال عبوری معاہدے کو غیر مؤثر بنا رہی ہے: ایران
تہران:ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور لبنان کی صورتِحال عبوری معاہدے کو غیر مؤثر بنا رہی ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان جاری میں کہا گیا کہ امریکی اقدامات بشمول ایران کے تیل کی فروخت کے لائسنس کی منسوخی اور نئے فوجی حملے نے…
نیٹو چیف نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا
انقرہ:نیٹو کے سربراہ جنرل مارک روٹے نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا۔انہوں نے نئے امریکی حملوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے تناظر میں ضروری تھی۔انقرہ میں نیٹو…